Daily Archives: July 10, 2017

سانحہ ماڈل ٹاون کے بعد

سانحہ ماڈل ٹاون کے بعد بے گناہوں کے خون کے بعد زوال تام لکھا ہے سر عام لکھا ہے کشتیاں جو لڑھکنے لگی ہیں کرسیاں جو سرکنے لگی ہیں حیرت کیوں اس پر کہ نظام فطرت ہے جو بونا ہے وہ لینا ہے جو کرنا ہے وہ بھرنا ہے زوال تام لکھا ہے سر عام

فراڈ ثابت وزیر اعظم استعفیٰ کب دیں گے،جیل کب جائیں گے؟ خرم نواز گنڈا پور

جسٹس باقر نجفی کمشن کی رپورٹ کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا ٹرائل چاہتے ہیں: سیکرٹری جنرل PAT آج 11 جولائی عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا لاہور(10جولائی2017)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں جعلی کاغذات اور

جے آئی ٹی کی رپورٹ عمران نامہ ہے مسترد کرتے ہیں . مسلم لیگ ن

حکومتی وزرا نے جے آئی ٹی رپورٹ کو پی ٹی آئی کی رپورٹ اور عمران نامہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے . مسلم لیگ کے آئینی ماہرین نے اسے تضادات سے بھر پور قرار دیا اور سپریم کورٹ میں اسکے پرخچے اڑانے کا دعویٰ کیا ہے . خیال ہے کہ حکومت اسے سپریم

کوریا بزنس ایسوی ایشن کے الیکشن کا میدان سج گیا

کوریا بزنس ایسوی ایشن کے الیکشن کا میدان سج گیا۔سابق صدر مدثر علی چیمہ اور تھیگو زون کے صدر مہر سرور اور سابق جنرل سیکرٹری صابر خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ کوریا پاکستان بزنس ایسوی ایشن کے انتخابات کا حتمی اعلان کردیا گیا ہے ،کاغذات نامزدگی کی آخری تاریخ 16جولائی مقرر کردی گئی

جے آئی ٹی رپورٹ ، وزیر اعظم ، وزیر، مشیر ، ترجمان سب سر پکڑ کر بیٹھ گئے

جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی . عدالت کی آج کی کاروائی نے بڑے بڑے افراد کو پریشان کر دیا . چیرمین ایس ای سی پی کے خلاف پرچے اور مزید تفتیش کا حکم . سعد رفیق ، طلال چوہدری اور آصف کرمانی کے جے آئی ٹی خلاف تقریروں کے ریکارڈ طلب

جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم

عدالت نے جلد نمبر 10 کے علاوہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کو پبلک کرنے کا حکم دے دیا ہے . عدالت نے کہا ہے کہ تمام فریقین کو جے آئی ٹی کی کاپی فراہم کی جائے . فریقین اگلی پیشی پر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور دلائل کو دہرائیں نہیں .

جے آئی ٹی کا پہلا شکار ، ظفر حجازی کے خلاف پرچہ درج کرنے کا حکم

جسٹس اعجاز الااحسن نے ریمارکس دیئے کہ ایف آئی اے رپورٹ میں سنجیدہ الزامات ہیں ظفرحجازی نے اپنے ماتحتوں کو ڈرایا اور دھمکایا اور عدالت سے بھی جھوٹ بولا، ظفر حجازی نے پہلے ریکارڈ مسخ کرنے سے انکار کیا پھر کہا میرا کوئی تعلق نہیں۔ جسٹس عظمت سعید کا کہنا تھا کہ ظفرحجازی نے ماتحت

سپریم کورٹ ھے جنگ مہنگی پڑ گئی جنگ گروپ کو نوٹس

سپریم کورٹ نے جنگ گروپ اور دی نیوز کے مالکان میر شکیل الرحمان، میر جاوید الرحمان اور خبر دینے والے رپورٹر احمد نورانی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس اعجاز نے ریمارکس دیے کہ دی نیوز اور جنگ گروپ کی خبر توہین عدالت ہے، آئین کے تحت کیوں نہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

کراچی (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) کراچی کے علاقوں گلشن اقبال، یونیورسٹی روڈ اور آئی آئی چند ریگر روڈ سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ گجرات، سیالکوٹ اور مری میں بھی بادل برسے جس سے گرمی کا زور کچھ کم ہوگیا۔ ملک بھر میں

نواز شریف پانامہ کیس میں نا اہل ہوں گے . نامور صحافی کا دعویٰ

نامور صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز پانامہ کیس میں ناہل ہو جائیں گے . ہو سکتا وہ تاحیات نااہل ہو جائیں یا یہ ناہلی 10 سال کے لئے ہو انہوں نے کہا پاکستان نے بہت آگے جانا ہے . کرپٹ افراد دبڑ دوس ہونگے .‌