Daily Archives: July 11, 2017

قائد حزب نے جمہوریت کی بقا کے لئے بڑا مطالبہ کر دیا .

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے خود عہدہ چھوڑ کرعدالتی فیصلے پرعملدرآمد کیا تھا اور پھرملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پرامن انتقال اقتدار ہوا لیکن آج پارلیمنٹ خطرے میں ہے نواز شریف نے کہا تھا کہ الزامات ثابت ہو جائیں تو استعفا دے دوں گا میرا

وزیر اعظم کی سربراہی میں ہنگامی اجلاس

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف، احسن اقبال، اسحاق ڈار، اٹارنی جنرل اشتراوصاف کے علاوہ مشیروں، قانونی اور آئینی ماہرین بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں پاناماکیس کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

عمران خان کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا

چیف جسٹس پاکستان آف ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کی، اس موقع پر وکیل اکرم شیخ کا کہنا تھا کہ یہ سارا کیس فارن فنڈنگ کی بنیاد پر چل رہا ہے جب کہ عمران خان کے وکیل کی جانب سے تاحال جواب نہیں آیا، چیف

نواز شریف کے ساتھ کیا ہوگا ، شیخ رشید کا انکشاف

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے چالیس سے زیادہ ساتھی جلد ہی انکا ساتھ چھوڑ جائیں گے . اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ نواز شریف نا اہل ہونگے . سپریم کورٹ میں زیادہ سے زیادہ یہ کیس 26 دن چلے گا . میں پیر