Daily Archives: July 12, 2017

ابھی انصاف ہونا باقی ہے

پاکستان میں انصاف انکے لئے ہے جو سرکاری اور سیاسی اثر رسوخ رکھتے ہیں ، جو سرکاری محکموں میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں ، جن کے پاس تعلقات ہیں جن کے پاس مال و دولت ہے۔پاکستان میں ایک عام آدمی محنت ، مشقت اور گالیاں کھانے کیلئے پیدا ہوتا ہے یا پھر ان سے

وزیر اعظم پہ اک اور وار ، نااہلی کی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں محمود اخترنقوی کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کو معطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ درخواست میں نوازشریف کے بچوں، کیپٹن صفدر، اسحاق ڈار، طارق شفیع سمیت الیکشن کمیشن، سیکریٹری خزانہ، چیئرمین نیب، گورنراسٹیٹ بینک، چیئرمین نیشنل بینک کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

اسستعفیٰ نہیں دوں گا ، شیر ڈٹ گیا

وزیر اعظم جناب نواز شریف نے استعفیٰ کے تمام طلبگاروں کا مطابہ مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے میں استعفیٰ نہیں دوں گا . ہم جے آئی ٹی کی رپورٹ کا پوسٹ مارٹم کریں گے اور سپریم کورٹ میں اس کا سامنا کرکت اپنی بے گناہی ثابت کر دیں گے انہوں نے کہا شفافیت

مائینس پی ایس 114

پی ایس 114 سندھ اسمبلی کی وہ نشست ہے جو کافی عرصہ سے متنازع رہی ہے 2013 کے الیکشن میں اس حلقے سے مسلم لیگ نون کے عرفان اللہ مروت 37130 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے تھے جبکہ ایم کیو ایم کے عبدلرؤف صدیقی 30305 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر تھے لیکن ایم

استعفے کا سوام ہے بابا

جس کا شدت سے انتظار تھا بالآخر وہ انتظار بھی ختم ہوا چونکہ پانا ما پیپرز لیکس کی تحقیقات پر مامورسُپریم کورٹ کی قا ئم کردہ جے آئی ٹی اپنا کام مکمل کرچکنے کے بعد اپنی رپورٹ سُپر یم کورٹ کو پیش کرنے کے بعد تحلیل ہوچکی ہے ،جبکہ یہ بڑی حیرت اور حیران کُن

ضمنی انتخابات میں الطاف حسین کی کامیابی

لندن جہاں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین 25 سال سے زیادہ عرصہ سے مقیم ہیں اور اب پاکستان میں اردو بولنے والوں (مہاجروں) کے دشمن بنے ہوئے ہیں، 22 اگست 2016 کو وہ پاکستان، پاکستانی اداروں اور اداروں کے سربراہوں کے خلاف زہر اگل چکے ہیں، الطاف حسین ہوں یا کوئی اور جو بھی