Daily Archives: July 14, 2017

جیت کے لئے کیا کرنا ضروری ہے ، سرفراز نے بتا دیا

سرفراز احمد نے کہا کہ ٹائٹل جیتنے کے بعد عوام کی توقعات مزید بڑھ گئی ہیں، گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران چیزیں بہتری کی جانب گامزن ہوئی ہیں لیکن کارکردگی میں تسلسل لانے کیلیے سخت محنت کرنا ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم سینئراورجونیئر کھلاڑیوں کا بہترین امتزاج ہے، تجربہ کار پلیئرز کی

اجلاس پہ اجلاس ، کیا ہونے جا رہا ہے ؟

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر ظفر اللہ نے اجلاس کو جے آئی ٹی رپورٹ پر تفصیلی بریفنگ دی، اجلاس کے دوران اراکین قومی اسمبلی اورسینیٹ نے وزیراعظم پربھرپوراعتماد کا اظہار کیا عبدالرحمان کانجو نے کہا کہ شہبازشریف کی رفتار اور آپ کے ویژن سے لوگ خائف ہیں، استعفیٰ مانگنے

ڈاکٹر طاہرالقادری بھی میدان میں

نواز شریف فوری استعفیٰ دیں،مزید برداشت کرنے سے ملک کا نقصان ہو گا : ڈاکٹر طاہر القادری ڈاکو راج سے نجات کیلئے ہمارے 23 کارکنوں نے جانیں دیں: سربراہ عوامی تحریک 2 ہزار سے زائد پر دہشتگردی کے مقدمات بنے، 25 ہزار سے زائد حبس بے جا میں رکھے گئے 15 جولائی کے احتجاج میں

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی،مخالفین 2018تک انتظار کرے، راجہ عامر اقبال مسلم لیگ ن کوریا۔

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی،مخالفین 2018تک انتظار کرے، راجہ عامر اقبال مسلم لیگ ن کوریا۔ سازشیں کرنے والوں کی تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔چوہدری نثار، شہباز شریف سمیت مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت متحد ہے۔الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے ۔یہ سارا ڈرامہ سینٹ الیکشن کی وجہ سے رچایا گیا ہے وزیر اعظم

مودی کو نواز کے جانے سے کیا خطرہ ہے . عمران خان کا انکشاف

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مودی کو یہ خطرہ ہے کہ اگر نواز شریف چلا گیا تو پاکستان کی فوج مظبوط ہو جائے گی . کشمیر کی جدو جہد آزادی تیز ہو گی . انڈیا کے اخبارات اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں . جس سے یہ ظاہر ہوتا

ہو ا ہے تماشا

ہو ا ہے تماشا ہم بھی دیکھ آئیں کو ن جیتا اور کون ہارا اقتدار کی رسہ کشی نہ تو جیتا اور نہ وہ ہارا ٹرک بھی ہوے سرمشار لوگ ہوے خوار زندگی ہوی بیزار مزدور ہوا بیروزگار نہ تو مانا اور نہ وہ اقتدار ہو ا مزیدار بس کر پپو یار (عثمان غنی)