Daily Archives: July 17, 2017

جےآئی ٹی رپورٹ ، چور مچائے شور(سید انور محمود)

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے چھ مئی کو کام شروع کیا، دو ماہ کے عرصے میں جے آئی ٹی کے 59 اجلاس منعقد ہوئے اور اس دوران اس نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سمیت 23 افراد سے تفتیش کی۔ 10 جولائی کو جے آئی ٹی نے10 والمن پر مشتمل

جے آئی ٹی بننے پر مٹھائیاں بانٹنے والے

عراقی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں داعش کو شکست دینے میں پاکستانی انٹیلی جنس نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے ان کی طرف سے یہ آئی ایس آئی کو خراج تحسین ہے ایک طرف جہاں دوسرے ممالک ایجینسی کی کارکردگی کو سراہ رہے ہیں اور اس کو دنیا کی نمبر ون

پھر تصویریں سونے نہیں دیتیں

آج دل پھرسے مضطرب ہے بے قراری،بے سکونی حواس پر طاری ہے میرے چاروں اطراف فضا میں خون کی بو رچی ہوئی محسوس ہورہی ہے جیسے سانس لینا بھی دوبھرہوگیاہو میرے ارد گرد آہوں،سسکیوں اور بین کرتی آوازیں حا وی ہوتی جارہی ہیں میں خوفزدہ ہوں ذرا سی آہٹ پر بھی سہم سہم جاتاہوں کبھی

پاکستانی احتساب

پاکستان میں حقیقی معنوں میں کبھی احتساب ہی نہیں ہوا اگر ایسا ہوتا تو پاکستانی سیاست سے کرپٹ عناصر کا صفایا ہوجاتا۔پاکستانی احتساب بااثر لوگ صرف اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ایسا عرصہ دراز سے چل رہا ہے،پاکستانی حکومتیں ہمیشہ ان باثر لوگوں کے زیر اثر رہی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان

پانامہ کیس ، سب نظریں سپریم کورٹ کی طرف

آج سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت ہو گی . سب نظریں سپریم کورٹ کی طرف ہیں . اب دیکھنا یہ ہے کہ سپریم کورٹ کیا فیصلہ کرتی ہے . نواز شریف کو نا اہل قرار دیتی ہے یا کیس نیب‌ کو ریفر کر دیتی ہے

حکومت نے جے آئی ٹی کو چیلنج کر دیا

خبر ہے کہ حکومت نے جے آئی ٹی کو چیلنج کر دیا اور الزامات لگائے ہیں‌کہ جے آئی ٹی نے اپنی حدود سے تجاوز کیا .مزید یہ کہ یہ جانبدار تھی . حکومت نے جے آئی ٹی کو رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے .

گڑ بر کی صورت میں عمران خان نے خطرناک اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نےسپریم کورٹ کے خلاف اگر کوئی گڑ بڑ کی تو میں‌عوام کو انصاف قائم کرنے کی کال دے دوں گا . انہوں نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پہلے ہی سب ادارے تباہ کر دئے ہیں اور اب وہ فوج اور عدلیہ

پانامہ سے فوج کا کوئی تعلق نہیں . آئی ایس پی آر کا کرارا جواب

آئی ایس پی آر نے حکومت کے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ فوج پانامہ کی سازش کے پیچھے ہے . ڈی ضی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی کے نمائیندوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر ایماندرانہ انداز میں اپنے فرائض سر انجام دئے ہیں