قازقستان ٹیلی ویژن پر شاہراہ ریشم بارے میں کیا نشر کر دیا گیا

قازقستان ٹیلی ویژن پر شاہراہ ریشم بارے پروگرام نشر
’’دی سلک روڈ تھیٹر ‘‘ چین اور قازقستان کے مشترکہ تعاون سے براڈ کاسٹ کیا گیا
آستانہ (ویب ڈیسک )چین اور قازقستان کے تعاون سے گذشتہ روز قازقستان کے ایک ٹی وی چینل پر سلک روڈ کے بارے میں خصوصی پروگرام پیش کیا گیا ، پروگرام کا نام دی سلک روڈ تھیٹر تھا ، اس کا احترام مشترکہ طورپر چینی ایڈمنسٹرین برائے پریس ، پبلیکیشن ، ریڈیو ، فلم اور ٹیلی ویژن اور قازقستان کے خبرٹیلی ویژن نے کہا تھا ،یہ پرگرام دونوں ممالک کے دوران ٹیلی ویژن اور فلم پروگراموں کے تعاون میں تبادلے کی کڑی ہے ، خبرٹیلی ویژن سٹیشن مزید دو دستاویزی پروگرام بھی براڈ کاسٹ کرے گا جن کا مقامی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *