اپنے کام سے کام

ایک بچہ چاکلیٹ کھا رھاتھا تو آدمی نے کہا،،اتنے زیادہ چاکلیٹ کھانا اچھا نھیں ھوتا
بچے نے کہا،،،،میرے دادا جی 105 سال جئے تھے
آدمی،،،چاکلیٹ کھاتے تھے کیا وہ ؟؟
بچہ،،،،نہیں،وہ آپنے کام سے کام رکھتے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *