200روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی15جون کو ہو گی

لاہور(ویب ڈیسک)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون بروز جمعرات کو منعقد ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کا پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *