کترینہ نے ایشوریا کو لومڑی قرار دے دیا

فلم جگا جاسوس کی تشہیر کے سلسلے میں کترینہ نے فیس بک پر لائیو شو میں ایشوریہ رائے بچن کو لومڑی کہہ دیا، شو کے دوران رنبیر نے کہا کہ وہ بھارتی اداکاروں کے نام لیں گے جسے کترینہ نے کسی بھی جانور کے نام سے بلانا ہے جس پر جیسے ہی اشوریا رائے بچن کا نام آیا تو کترینہ نہ طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ انہیں لومڑی سے کہہ ڈالا تاہم اب یہ تو کترینہ ہی جانتی ہیں کہ انہوں نے ایشوریا کو لومڑی کیوں کہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *