جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستانی ٹیم کے چیمپئنز بننے پر خوش ۔

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستانی ٹیم کے چیمپئنز بننے پر خوش دکھائی دیں ۔

چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستان کی جیت پر خوش دکھائی دی اور لندن میں قومی ٹیم کی جانب سے شاندار کارکردگی دکھانے اور بھارت کو چیمپئزٹرافی میں آؤٹ کلاس کرنے پر جمائما خان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان زندہ بادہ کی ٹوئٹ کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *