لندن میں تین شدت پسند جنونیوں نے مسجد سے باہر نکلنے والے افراد پر گاڑی چڑھا دی

شمالی لندن میں تین شدت پسند جنونیوں نے نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکلنے والے افراد پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی لندن مین سیون سسٹرز روڈ پر واقع مسجد سے لوگ نماز تراویح پڑھ کر باہر نکل رہے تھے کہ گاڑی میں سوار تین جنونیوں نے ان پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں اب تک ایک شخص کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *