رنبیر کے ساتھ آئندہ کبھی کام نہیں کروں گی۔،کترینہ کیف

رنبیر کپور اور کترینہ کیف اپنی نئی آنے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور اسی دوران کترینہ سے جب آئندہ رنبیر کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ رنبیر کے ساتھ کام کرنا نہ صرف انتہائی مشکل ہے بلکہ لوگ جانتے ہیں کہ رنبیر بہت مشکل اور امتحان میں ڈالنے والے شخص ہیں جب کہ رنبیر بھی میرے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے حق میں نہیں لہذا رنبیر کے ساتھ آئندہ کبھی کام نہیں کروں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *