سانحہ ماڈل ٹاون اور سانحہ یونائیٹڈ بنک کو انصاف دیا جائے …ورنہ نواز شریف کے ساتھ کیا ہوگا

سانحہ یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ, سانحہ بلدیہ ٹاون کراچی اور سانحہ ماڈل ٹاون لاھور کے متاثرین / لواقین کو انصاف فراھم کرنا الیکشن 2018 میں جیت کی ضامن ھے اگر حصول اقتدار کی خاطر ان سانحوں کے متاثرین / لواقین کو نظر انداز کردیا گیا تو الیکشن میں کامیابی کے دعوے کرنےوالوں کا حشر ق لیگ سے بھی بدترین ھوگا

غفلت انصاف کی وجہ سے انتقام قدرت نے سانحہ یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ،سانحہ بلدیہ ٹاون کراچی اور سانحہ ماڈل ٹاون لاھور کو قیامت کے تباکن زلزلوں کی شکل میں تبدیل کردیا ھوا ھے۔ جو ھر انے والے حمکران طبقہ کے لیئے تباکن زلزلہ قیامت ثابت ھونگیں۔ بلکہ حصول انصاف کی خاطر کسی لحمہ بھی نمودار ھوکر انکو زلت و رسوا کرکے اقتدار سے محروم کر دیں گیں

یاد رکھئے ! حکمرانوں کیلئے محفوظ ترین قلعہ ان کا انصاف ہے ۔ جو حکمران ظلم کرتا ہے اور عدل و انصاف کا راستہ اختیار نہیں کرتا اسے مظلوموں کی آہیں بھون کر رکھ دیتی ہیں. چاہے وہ اپنے گرد فولادی حصار بھی کیوں نہ قائم کر لے۔ جسطرح انتقام قدرت نے غفلت انصاف کی وجہ سے سانحہ بہاولپور میں ایک آمر اور اسکے ساتھیوں کو اپنا نشانہ بنایا تھا۔ بلکہ اج ان سب کی روحیں عالم بزغ میں جرم غفلت انصاف کا اعتراف کررھی ھیں. اسکے علاوہ دنیا میں کئی حاکم تھے انھیں بھی جرم غفلت انصاف کی وجہ سے انتقام قدرت نے اپنا نشانہ بنایاھوا ھے. اج انکی روحیں بھی عالم بزغ میں تڑپ رھی ھیں

یہ الیکشن حق و صداقت کے نام پر ھوگا۔ بلکہ اس بارالیکشن نظام عدل بمقابلہ نظام کرپشن کی بنیاد پر ھوگا۔ جو ریاست میں کرپشن اور بدعنوانیوں کے ساتھ ظلم و بربریت کے خاتمہ کا اغاز کر دے گا۔ جسکی وجہ سے ریاست میں انصاف کے چراغ جگ مگھا اٹھیں گیں۔ جو انصاف سے محروم متاثرین کے گھروں میں خوشحالی کا پیغام ھوگا. یہاں روح انسانیت کی طاقتیں روح شیطانیت کی طاقتوں کو زلت امیز اور عبرت ناک شکست سے دوچار کر دیں گیں۔ جسطرح جنگ بدرمیں امت محمدؐ کے 313 جانثاروں نے کفارکے 950 لوگوں کو زلت امیز اور عبرت ناک شکست دے کر اسلام کی فتوحات کا اغاز کردیا تھا۔

لہزا ھر انے والی حکومت کو شرف انسانیت کےتقدس کی خاطر اور حصول انصاف کے لیئے ان مسلوں پر زاتی اور خصوصی توجہ دے کر سرفہرست حل کرناھوگا۔ ورنہ انجام بھی سامنے ھے اور انتقام خدا بھی سامنے ھے. کیونکہ خدائے بزرگ کسی صورت میں بھی بنی نوح ادم کو انصاف سے محروم دیکھنا پسند نہیں کرتا۔

میاں محمد نوازشریف کی بربریت کے شکار
متاثرین جبری برخاست شدہ ملازمین 1997
یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ,
انصاف کے لیئے جدوجہد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *