کالم نگار محمد طاہر تبسم درانی کی ولیمہ کی تقریب

کالم نگار محمد طاہر تبسم درانی کی ولیمہ کی تقریب لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں عزیرو اقارب ک

ے علاوہ قلم قبیلے سے تعلق رکھنے والے دوستوں نے بھی شرکت کی۔
کالمنگارشہزاد چوہدری ، کالمنگار و کنٹینٹ پروڈیوسر پاکستان ٹیلی ویژن فرخ شہباز وڑائچ، کالمنگار عبدلماجد ملک، کالمنگار ایم ایم علی، حافظ محمدزاہد، کالمنگار نورالہدیٰ اور دیگر نے شرکت کی۔
مہمانوں کی پُر تکلف لنچ سے خاطر تواضع کی گئی۔ آخر میں تمام مہمانوں نے نیک تمناؤں کے ا ظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *