سانحہ ماڈل ٹاون کے بعد

سانحہ ماڈل ٹاون کے بعد
بے گناہوں کے خون کے بعد
زوال تام لکھا ہے
سر عام لکھا ہے
کشتیاں جو لڑھکنے لگی ہیں
کرسیاں جو سرکنے لگی ہیں

حیرت کیوں اس پر
کہ نظام فطرت ہے
جو بونا ہے
وہ لینا ہے
جو کرنا ہے
وہ بھرنا ہے

زوال تام لکھا ہے
سر عام لکھا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *