وزیر اعظم کی سربراہی میں ہنگامی اجلاس

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف، احسن اقبال، اسحاق ڈار، اٹارنی جنرل اشتراوصاف کے علاوہ مشیروں، قانونی اور آئینی ماہرین بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں پاناماکیس کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *