اسستعفیٰ نہیں دوں گا ، شیر ڈٹ گیا

وزیر اعظم جناب نواز شریف نے استعفیٰ کے تمام طلبگاروں کا مطابہ مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے میں استعفیٰ نہیں دوں گا . ہم جے آئی ٹی کی رپورٹ کا پوسٹ مارٹم کریں گے اور سپریم کورٹ میں اس کا سامنا کرکت اپنی بے گناہی ثابت کر دیں گے
انہوں نے کہا شفافیت ہمارا ایجنڈا ھے . ہم نے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *