ہو ا ہے تماشا

ہو ا ہے تماشا
ہم بھی دیکھ آئیں
کو ن جیتا اور کون ہارا
اقتدار کی رسہ کشی
نہ تو جیتا اور نہ وہ ہارا
ٹرک بھی ہوے سرمشار
لوگ ہوے خوار
زندگی ہوی بیزار
مزدور ہوا بیروزگار
نہ تو مانا اور نہ وہ
اقتدار ہو ا مزیدار
بس کر پپو یار
(عثمان غنی)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *