حکومت آئینی مدت پوری کرے گی،مخالفین 2018تک انتظار کرے، راجہ عامر اقبال مسلم لیگ ن کوریا۔

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی،مخالفین 2018تک انتظار کرے، راجہ عامر اقبال مسلم لیگ ن کوریا۔
سازشیں کرنے والوں کی تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔چوہدری نثار، شہباز شریف سمیت مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت متحد ہے۔الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے ۔یہ سارا ڈرامہ سینٹ الیکشن کی وجہ سے رچایا گیا ہے وزیر اعظم پاکستان سرخرو ہو نگے اور مخالفین کو ہمیشہ کی طرح منہ کی کھانا پڑے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *