جیت کے لئے کیا کرنا ضروری ہے ، سرفراز نے بتا دیا

سرفراز احمد نے کہا کہ ٹائٹل جیتنے کے بعد عوام کی توقعات مزید بڑھ گئی ہیں، گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران چیزیں بہتری کی جانب گامزن ہوئی ہیں لیکن کارکردگی میں تسلسل لانے کیلیے سخت محنت کرنا ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم سینئراورجونیئر کھلاڑیوں کا بہترین امتزاج ہے، تجربہ کار پلیئرز کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے، اگرسینئر اچھا پرفارم کر رہے ہوں تو انہیں ٹیم میں رہنا چاہئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *