پانامہ سے فوج کا کوئی تعلق نہیں . آئی ایس پی آر کا کرارا جواب

آئی ایس پی آر نے حکومت کے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ فوج پانامہ کی سازش کے پیچھے ہے . ڈی ضی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی کے نمائیندوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر ایماندرانہ انداز میں اپنے فرائض سر انجام دئے ہیں . فوج کا اس معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں .
انہوں‌نے مزید کہا ، ہر فرد پر آئین اور قانون کا احترام لازم ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *