گڑ بر کی صورت میں عمران خان نے خطرناک اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نےسپریم کورٹ کے خلاف اگر کوئی گڑ بڑ کی تو میں‌عوام کو انصاف قائم کرنے کی کال دے دوں گا . انہوں نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پہلے ہی سب ادارے تباہ کر دئے ہیں اور اب وہ فوج اور عدلیہ پر حمہ آور ہونا چاہتی ہے مگر ہم ایسا نہیں کرنے دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *