چکن گونیا سے ہشیار

مئیرکراچی وسیم اخترنے شہرمیں تیزی سے بڑھتے ہوئے چکن گونیا وائرس کے پیش نظر تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں۔

وسیم اخترکا کہنا تھا کہ چکن گونیا، کانگو بخار، نیگلیریا، ڈینگی بخار کی روک تھام اور علاج معالجے کے اقدامات کئے جائیں، عباسی شہید اسپتال، سرفراز رفیقی شہید اسپتال، لانڈھی میڈیکل کمپلیکس، گزدرآباد سمیت دیگر اسپتالوں میں چکن گونیا سے متاثرہ افراد کو جلد ہنگامی طورپرخصوصی سہولیات فراہم کی جائیں۔

211 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *