کرکٹ ہی میرا سب کچھ ہے جلد واپس آؤں گا، عمر اکمل

برمنگھم: پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ کرکٹ ہی میرا سب کچھ ہے جلد واپس آؤں گا، برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ اپنےچاہنے والوں سے معذرت جو مجھے کھیلتا ہوا نہیں دیکھ سکیں گے۔ انہوں نے حارث سہیل کےلیے نیک خواہشات کااظہا کرتے ہوئے کہا کہ میں ٹیم میں نہیں لیکن خواہش ہے پاکستان ٹیم ہر میچ جیتے۔ عمر اکمل نے انضمام الحق کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انضمام الحق نے انہیں منتخب کیا تھا۔ انہوں نے اپنے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

161 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *