کارکن تیاری کریں ، ماڈل ٹاون کا انصاف لیکر رہیں گے ، طاہرالقادری

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالوادری نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاون کا انصاف لیکر معاشرے میں انصاف کا بول بالا کریں گے . اشرافیہ کی جمہوریت ختم کر دیں گے . کارکنان الیکشن کی تیاری کریں . آئیندہ الیکشن میں میں بھر پور حصہ لیں گے . عوامی تحریک کو گراس روٹ لیول تک منظم کریں .عوامی تحریک کے پاس بہترین دماغ ہیں جو ملک کو ہر قسم کے مسائل سے نکال سکتے ہیں‌

2,277 total views, 4 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *