نوکیا 3310 پھر آگیا اور چھا گیا

موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا کا پرانا فون 3310 جو کسی وقت کافی مقبول ہوا کرتا تھا ایک بار پھر سے سمارٹ فون کے اس زمانے میں عوام کے لیے بازار میں آگیا ہے۔پہلی بار یہ فون سنہ 2000 میں بازار میں آیا تھا اور اپنی ابتدا کے تقریبا 17 برس بعد یہ فون پھر سے بازار میں فروخت ہونے لگا ہے۔ یہ فون دو میگا پکسل کیمرہ کے ساتھ ساتھ ڈھائی جی کنیکٹیوٹی نظام سے بھی لیس ہے جس کی مدد سے محدود پیمانے پر انٹرنیٹ کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے

137 total views, 4 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *