شائد یہی محبت ہے

تری ان کہی باتوں کو
تری آنکھوں سے
ترے آنکھ جھپکنے سے پہلے
ترے لبوب سے
ترے بولنے سے پہلے
میں جان جاتا ہوں
شائد یہی محبت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *