Tag Archives: سید مراد علی شاہ

مراد علی شاہ کی سی پیک کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی

کراچی ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ چین میں سی پیک کانفرنس میں شرکت کرنے کے بعد اسلام پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چین میں سی پیک کے منصوبوں میں کراچی سرکلر ریلوے ،دھابیجی اسپیشل اکنامک ذون،کیٹی بندر سبزیوں