Tag Archives: نواز شریف

سینئر وکیل اکرم شیخ وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب کیوں گئے، اصل بات سامنے آگئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اکرم شیخ نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف مجھے کانفرنس پر قانونی مشاورت کیلئے ساتھ لیکر گئے تھے جوانسداد دہشتگردی کے موضوع پر ہورہی تھی ،انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کوسپریم کورٹ کے باہرصحافیوں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا، صحافی کے سوال کہ آپ قطر

قطری خط کو حرام کہنے والے عجمی خط لے آئے، طلال چوہدری عمران خان پر برس پڑے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عمران خان کی آف شور کمپنیز کے حوالے سے کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری عمران خان پر خوب گرجے برسے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ خان صاحب کا بیانیہ ہے کہ ان کے علاوہ تمام لوگ چور اور

دہشت گردوں کے خلاف جنگ نے ہمارے عزم کو مضبوط کیا ہے، وزیراعظم نوازشریف

ریاض ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت چکائی ہے تاہم انسانی جانوں اورمالی نقصانات نے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف پہلے امریکی عرب اسلامک سربراہ اجلاس میں شریک ہوئے ،

قومی ترقی کے معاملے پر ملک بھر میں کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیئے ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف قومی ترقی کے معاملے پر ملک بھر میں کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیئے ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف

اسلام آباد (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی ترقی کیلئے وفاق اور صوبے مل کر کام کر رہے ہیں ، قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ قومی ترقی کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں ہونی

مولانا فضل الرحمان کا وزیر اعظم سے رابطہ، فاٹا کا خیبرپختونخواہ میں انضمام ، معاملہ لٹک گیا، 30دیں آئینی ترمیم منظور نہیں ہوگی: نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور اسفندر یار ولی اور آصف علی زرداری فاٹا کے خیبر پختونخواہ میں انضمام کی راہ میں رکاوٹ بن گئے ہیں۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان

ایشیا اور افریقہ کے ملاپ کی کوشش !۔

چین میں اتوار کو ‘دا بیلٹ اینڈ روڈ اینیشی ایٹو’ کے دو روزہ اجلاس کا آغاز ہو رہا ہے جس میں 130 ممالک سے 1500 مندوبین شریک ہو رہے ہیں۔ اس اجلاس میں 29 سربراہان مملکت بھی شریک ہوں گے۔ اہم سربراہان میں روسی صدر ولادی میر پوتن ہیں اور ان کے علاوہ وزیر اعظم

پاکستان سی پیک کی تکمیل کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم نوازشریف

بیجنگ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیراعظم نواز شریف نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی اور سی پیک سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف آج چاروں وزرا اعلیٰ کے ساتھ چین جارہے ہیں۔

اسلام آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیر اعظم نوازشریف آج 6 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہونگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر آج چین جائیں گے، چاروں صوبوں کے وزراءاعلیٰ اور اہم وفاقی وزراءبھی شامل وزیرا عظم کے ہمراہ ہونگے۔

وزیراعظم سے ایئرچیف مارشل کی ملاقات،پاک فضائیہ کی تمام ضروریات کو پورا کیا جائے گا:نواز شریف کی یقین دہانی

اسلام آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیراعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی ہے اور اس موقع پر وزیراعظم نےیقین دہانی کرائی کہ پاک فضائیہ کی تمام ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان