Tag Archives: پی ٹی آئی

کرپٹ اور عوام دشمنوں کا ’’دامن چولی ‘‘ کا ساتھ، قوم کو نجات دلانا ہوگی : چوہدری سرور

لاہور (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) تحر یک انصاف کے مر کزی رہنما وسابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پٹ اور عوام دشمنوں کا ’’چولی دامن ‘‘ کا ساتھ ہے قو م کو اس سے نجات دلانا ہوگی ‘ عمران خان اپنے نہیں قومی مفادات کیلئے لڑ رہے

ملک میں جاری لوٹ مار کو نہ روکا گیا تو 70 سال سے جو حالات ہیں وہ تبدیل نہیں ہوں گے : جہانگیر ترین

کوئٹہ (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ملک میں جاری لوٹ مار کواگر آج نہ روکا گیا تو گزشتہ 70سال سے پاکستان کے جو حالات ہیں کبھی بھی تبدیل نہیں ہوں گے جبکہ حکمرانوں نے آج تک اپنی ہی جیبیں بھری ہیں۔ تفصیلات

پی ٹی آئی قیادت 2 دھڑوں میں تقسیم !۔

پشاور ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پشاور میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف تحریک انصاف کے دھرنے نے مقامی قیادت کو 2دھڑوں میں تقسیم کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ کیخلاف دھرنے کے بعد مذاکرات کے معاملے پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت دو دھڑوں میں

تحریک انصاف کا آج سرگودھا میں سیاسی قوت کا مظاہرہ!۔

سرگودھا ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا میں جلسے کریگی جس سے عمران خان اور پارٹی کے دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ پارٹی ذرائع کا