Tag Archives: کمالیہ

کمالیہ نیوز ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) محکمہ صحت کی ٹیم کا غیر قانونی ڈینٹل کلینکوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔تین کلینک سیل جبکہ ناقص صفائی پر ہوٹل کا کچن سیل ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ڈی ایچ او کاشف ندیم ،،ڈرگ انسپکٹر محمد عرفان ،فوڈ انسپکٹر غلام مصطفیٰ اور سپیشل برانچ کی ٹیم

پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کی طرف سے مستحق افراد میں عید گفٹ تقسیم کیے گئے۔

عید گفٹ میں نقدی ،راشن،چوڑیاں، اورکپڑے شامل تھے۔ کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے ممبران نے مستحق افراد کو ان کے گھروں میں جاکر عید گفٹ پہنچائے تاکہ ان کی اَناّ مجروح نہ ہو اور معاشرے میں وہ اپنا مقام بنائے رکھیں۔ پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے

کمالیہ نیوز۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) شہر میں جاری پبلک ہیلتھ کی جانب سے واٹر سپلائی و سیوریج سکیم کی وجہ سے گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور صفائی کی صورت حال بہتر بنانے میں رکاوٹ ہیں اس بارے متعدد بار محکمہ پبلک ہیلتھ کو تحریر کیا گیا مگر ابھی تک کوئی

ایس ایچ او سٹی کمالیہ سید مظہر حسین نے وارداتیں کرنے والے گروہ کو گرفتارکرلیا۔

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ نیوز ایڈیٹر) ہم ڈی ایس پی کمالیہ مہر سعید اور ایس ایچ او سٹی کمالیہ سید مظہر حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے شہر میں وارداتیں کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا۔ اور اُمید کرتے ہیں کہ وہ شہر کی بہتری اور تحفظ کے لیے

رانا محمد نواز سابق چیف آفیسر کمالیہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام و افطار ڈنر۔

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کمالیہ سے ضلع کونسل چنیوٹ میں بطورچیف آفیسر ٹرانسفر ہونے والے رانا محمد نوازکے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب وافطار ڈنر کااہتمام چیئرمین میونسپل کمیٹی کمالیہ محمد شریف کی طرف سے کیا گیا۔ جس میں نئے تعینات ہونے والے چیف آفیسر طارق

کمالیہ نیوز

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) رہنما عوام لیگ رانا عمرحیات نے کہا ہے کہ کمالیہ شہر میں سٹریٹ لائٹ کاخراب ہونا کسی ناخوشگوار واقعہ کاسبب بن سکتا ہے کیونکہ عید کے دن قریب آرہے ہیں۔ واردات کرنے والے رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی بھی نقصان کر سکتے ہیں۔ میری

چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے افطار ڈنرمیں پیارا پاکستان ویلفیئرسوسائٹی کی طرف سے اعزازی سر ٹیفکیٹ دئیے گئے۔

کمالیہ (نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کی جانب سے سوسائٹی کے نو منتخب چیف ایگزیکٹیو ظہیر عباس چوہدری کے اعزاز میں افطار ڈنر ظفر سویٹس اینڈ بیکرز اقبال بازار میں دیا گیا۔ افطار ڈنر اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سوسائٹی کے ایم ڈی ،ایم افضل چوہدری

کمالیہ نیوز۔ نیوز ایڈیٹر، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ کا ایک اور اعزاز…. کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پیارا پاکستان کو کامیاب شجر کاری مہم چلانے اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے مثبت کردار ادا کرنے کے صلہ میں ورلڈ انوائرنمنٹ ڈے کے موقع پر ایس.اے میرج ہال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقدہ تقریب

رانا محمد نواز چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کمالیہ کی اپنے سٹاف سے الوداعی ملاقات.

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) رانا محمد نواز چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کمالیہ کی اپنے سٹاف سے الوداعی ملاقات. الوداع ہوتے وقت جذباتی مناظر،سٹاف افسردہ۔ تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر محمد نواز خان کا میونسپل کمیٹی کمالیہ سے ضلع کونسل چنیوٹ بطور چیف آفیسر ٹرانسفر کردیا گیا۔رانا محمد نواز تحصیل کمالیہ میں

کمالیہ : چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ

کمالیہ (نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے عہدے دارو ں نے عمران سویٹس ، بیکرز اینڈ کنفشریز میں اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ۔ اجلاس کی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے سوسائٹی کے ایم ڈی، ایم افضل چوہدری نے آرٹ اور کلچر کی اہمیت پر زور