بزنس

عمران خان کی متوقع حکومت، سربراہ پاک بحریہ نے اہم اعلان کردیا،

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر تاجروصنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہاکہ بحریہ میں نئی ترقی لانی ہے تو ہم سب کو مل کر آگے آنا ہوگا۔ الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوا اور 2008 سے تیسرا اقتدار منتقل ہوا، آج پاکستان بہت زیادہ بہتر ہے

سرکاری ملازمین کے لیےابتک کی سب سےبڑی خوشی کی خبر آگئی…

وزارت خزانہ نے نگران وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر وفاقی اداروں، فوج کے ملازمین اور پینشنرز کو اگست کی تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مراسلہ کے مطابق عیدلاضحٰی 22 یا 20 اگست کو منائی جا رہی ہے اور عید کی تیاریوں کے سلسلے میں اگست کی ایڈوانس تنخواہ

ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائرمیں اچانک ایک ارب 35کروڑ9لاکھ ڈالر کااضافہ، اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟

ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائرایک ارب 35کروڑ9لاکھ ڈالر کے اضافے سے17ارب7کروڑ97لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائرایک ارب33کروڑ 90لاکھ ڈالرکے اضافے سے 10ارب 34کروڑ 97لاکھ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جمعرات کو جاری اعداد وشمار کے مطابق طویل عرصے بعد ملکی زرمبادلہ میں27جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے

رمضان المبارک میں شیطان قید لیکن شیطان کے چیلے آزاد گھوم رہے ہیں. شاہد حسین گردیزی

رمضان المبارک میں شیطان قید لیکن شیطان کے چیلے ناجائز منافع خوروں کی شکل میں اپنی من مانی کرکے ناجائز منافع خوری کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حقوق اہلسنت محاذ کے سربراہ پیر سید شاہد حسین گردیزی نے جامعہ غوثیہ کینٹ لاہور میں افطاری کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے

رمضان آتے ہی کھجور کی قیمتیں بڑھ گئیں.

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں کی چاندی ہوگئی، سکھر کی کھجور مارکیٹ میں کھجور کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ سکھراور خیرپور ملک میں کھجور کی پیداوار کے بڑے مراکز ہیں، یہاں سے کھجور بیرون ملک بھی بھیجی جاتی ہے. چند سال سے نئی فصل کارمضان المبارک

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات مہنگا کرنے کی سفارش کردی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ نگراں ادارے نے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 6 پیسے، مٹی کے تیل کے دام میں 13 روپے 58 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخوں میں 5 روپے 83 پیسے اور لائٹ اسپیڈ

ڈالر نے ایک بار پھر سب کو پیچھے چھوڑ دیا

مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 9 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 110.41 روپے سے بڑھ کر 110.50 روپے اور قیمت فروخت 110.51روپے سے بڑھ کر 110.60 روپے ہو گئی، اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر20 پیسےمہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید بڑھ کر

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کس سطح پر پہنچ گئی

افغانستان کے ساتھ تجارت کرنے والے پاکستانی اور افغانی تاجروں کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کے عمل میں ہرسطح پر مسائل بڑھ گئے ہیں جبکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں چمن اور طورخم سرحدوں کے ذریعے ٹرانزٹ ٹریڈ کی سہولتوں میں اضافے کے مواقع سے متعلق بھی دونوں ممالک

چینی کمپنی نے پاکستان میں بزنس کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

پاکستان میں معروف چینی بائیک ساز کمپنی یونائیٹڈ موٹرز نے آئندہ سال 800 سی سی کار متعارف کرانے کا اعلان کردیا، جسے 2019 میں 800 سی سی کی سوزوکی مہران کے 30 سالہ دور کے اختتام پر پیش کیا جائے گا۔اس بات کی تصدیق یونائیٹڈ موٹرز کے جنرل منیجر محمد افضل نے کی اور کہا

مصر نے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کے پروجیکٹ کا اعلان کر دیا

گزشتہ روز اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں برانڈ کی رونمائی کی گئی اور مینجمنٹ ٹیم کے اراکین نے منصوبے کے شراکت داروں کا تعارف کرایا۔ منصوبے کی کمرشل لانچنگ کیلیے 18 جنوری 2018 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ ایٹین اسلام آباد(Eighteen Islamabad ) 2.77 ملین اسکوائر یارڈز