بلاگز

ڈیورنڈ۔ ۔ ۔لائن نہیں بین الاقوامی سرحد ہے نغمہ حبیب

پاکستان اور افغانستان دو پڑوسی مسلمان ممالک ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر حکومتی سطح پر زیادہ تر دونوں کے تعلقات کشیدہ ہی رہے ہیں۔ عوامی طور پر بھی اکثر اوقات خانہ جنگی کے شکار اس ملک کے عوام کو جب پناہ کی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو پاکستان کی طرف دوڑتے ہیں اور جب

صحت کے ہفتے عوام کیلئے کتنے فائدہ مند ؟

صحت کے ہفتے عوام کیلئے کتنے فائدہ مند ؟ تحریر:قاسم علی یہ ایک ازلی حقیقت ہے کہ صحت مند معاشرہ ہی ترقی یافتہ قوم کی بنیاد بنا کرتا ہے اور بنیادی انسانی حقوق ہر ریاست سے یہ تقاضا کرتے ہیں کہ ہر انسان کو یکساں سہولیات ہمہ وقت فراہم کی جائیں اور پوری دنیا میں

نوجوانوں کو اقبال ؒ کا شاہین بنانے کی ضرورت

نوجوانوں کو اقبال ؒ کا شاہین بنانے کی ضرورت نوجوان طبقہ کسی بھی ملک کی ترقی میں اکائی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اگر یہ اکائیاں مثبت طرز پر متحد ہو جائیں تو معاشرہ خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر ان کا بہاؤ منفی سمت پھر جائے تو پھر ہر طرف فتنہ

کیا ننھی زینب کو انصاف ملے گا؟

کیا ننھی زینب کو انصاف ملے گا؟ راشد علی قصور میں ہونیوا لایہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے ماقبل بھی متعدد واقعات میڈیا میں گردش کرتے رہے ہیں اسی شہر میں 275بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر آٹھ مقدمات درج ہوئے2017میں 12بچوں کو جنسی زیادتی کے بعد اسی شہر میں قتل

حج درخواستوں کا آغاز۔۔۔!

حج درخواستوں کا آغاز۔۔۔! تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان حج اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک عظیم رکن اور پوری امت کے لیے ہمہ گیر عبادت ہے۔ حج ادا کرنے والے اہل ایمان علاقوں ، رنگ ،نسل ، قبائل و برادریوں سے بالا تر ہو کر، دنیاوی ظاہری زیب وزینت کو چھوڑ کر

بلوچی ملبوسات کپڑے

بلوچی ملبوسات کپڑے ببرک کارمل پوری دنیا کے فیشن میں وقت کے ساتھ ساتھ نمایاں تبدیلی آ گئی ہے تاہم اس کے باوجود بلوچ خواتین میں ان کے روایتی ملبوسات آج بھی بہت مقبول ہیں بلوچی کپڑوں پہ کشیدہ کاری صدیوں سے چلی آ رہی ہے بلوچ خواتین آج بھی شیشے کی کڑھائی والی ملبوسات

سوائن فلو سے احتیاط۔۔۔!

سوائن فلو سے احتیاط۔۔۔! تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان جنوبی پنجاب سمیت مختلف شہروں میں سیزنل انفلوئنزا ( سوائن فلو)سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کیساتھ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ جبکہ سیزنل انفلوئنزا کے مرض کے باعث اب تک 14 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، اور سینکڑوں مختلف

بلوچستان میں عالمی خواندگی کا دن

ببرک کارمل جمالی پاکستان میں کسی بھی زبان میں سادہ خط پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کے حامل افراد کو خواندہ کہتے ہیں خواندگی کے حوالے سے ریاست پاکستان کی آئینی ذمہ داریاں اور حکومتی عزم ہے کہ کم سے کم ممکنہ مدت کے اندر ناخواندگی کا خاتمہ کرے گی اور مفت اور لازمی ثانوی