تقریبات

میٹنگ بیورو چیف تحریک ٹی وی رپورٹ: ظفر اقبال ظفر بیورو چیف رائےونڈ

میٹنگ بیورو چیف تحریک ٹی وی میڈیا گروپ ہیڈ آفس وحدت روڈ لاہور میں ہوئی ظفر اقبال ظفر بیورو چیف رائےونڈ تحریک ٹی وی میڈیا گروپ. ….. ایم ڈی چینل جناب شہزاد چوہدری صاحب کی سربراہی میں چینل کو عوامی ترجمانی کے طور پر منفرد انداز میں پیش کرنے پر مشاورت کی گئی پاکستان بهر

منھاج القران کے زیر انتظام 20سالانہ محفل نعت کا انعقاد

سرکار دوعالم صلی آللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے پہلے انسان ایک پستگی اور جہالت کی زندگی گزار رہا تھا۔آپ کی آمد کے ساتھ ہی دنیا سے اندھیر چھٹ گئے۔۔۔حضرت علامہ محمد مسعود شاگرد خاص ڈاکٹر طاہر القادری فاضل و سکالر۔ کوریا کے شہر انچھن میں منھاج القران کے زیر انتظام 20سالانہ محفل نعت

پاکستانی کمیونیٹی کوریا کے زیر انتظام پاکستان کا 70واں یوم آزادی انتہائی جوش و خروش سے کوریا کے شہر تھیگو میں منایاگیا

پاکستانی کمیونیٹی کوریا کے زیر انتظام پاکستان کا 70واں یوم آزادی کی پر وقار پر رونق تقریب تھیگو شہر میں منعقد کی گئی ۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت علیشاء نے حاصل کی۔تلاوت قرآن پاک کے بعد پروگرام کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔پروگرام کے سٹیج سیکرٹری کے فرائض عالم

کالم نگار محمد طاہر تبسم درانی کی ولیمہ کی تقریب

کالم نگار محمد طاہر تبسم درانی کی ولیمہ کی تقریب لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں عزیرو اقارب ک ے علاوہ قلم قبیلے سے تعلق رکھنے والے دوستوں نے بھی شرکت کی۔ کالمنگارشہزاد چوہدری ، کالمنگار و کنٹینٹ پروڈیوسر پاکستان ٹیلی ویژن فرخ شہباز وڑائچ، کالمنگار عبدلماجد ملک، کالمنگار ایم ایم

انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کے زیر اہتمام آن لائن نمائش کا انعقاد ۔

کراچی (محمدارشد قریشی) انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے ریڈیو سننے والے دنیا بھر میں قائم سامعین کلبوں کے تعاون سے آن لائن نمائش بعنوان ” ریڈیو لسنرز کلب نشریات کی دنیا کے ماتھے کا جھومر” کا آغاز یکم جولائی سے کردیا گیا ہے اس نمائش میں دنیا بھر سے ریڈیو سامعین ،

200روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی15جون کو ہو گی

لاہور(ویب ڈیسک)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون بروز جمعرات کو منعقد ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کا پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مختلف ممالک اکتوبر میں پاکستان میں منعقدہ عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمند ہیں. ریاض احمد

مختلف ممالک اکتوبر میں پاکستان میں منعقدہ عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمند ہیں‘ کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن حکومت ایکسپورٹرز کو مالی معاونت ‘سر پرستی فراہم کرے تو اپنی مصنوعات سے بھارت سمیت دیگر ممالک کو پچھاڑ سکتے ہیں‘ ریاض احمد کی گفتگو لاہور(ویب ڈیسک)چین میں منعقدہ عالمی نمائش میں سارک سمیت

پنجاب یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب کے دوران آگ لگ گئی، گورنر پنجاب بھی موجود تھے

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب کے دوران اچانک آگ لگ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جس وقت آگ لگی اس وقت گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ بھی تقریب میں موجود تھے اور پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ نجی ٹی وی نے یونیورسٹی

آئی فونز کی فروخت توقع سے زیادہ تاہم منافع میں کمی

امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ اگرچہ تیسری سہ ماہی میں آئی فونز کی فروخت اور کمپنی کے منافع میں کمی آئی ہے تاہم توقع سے زیادہ آئی فون فروخت ہوئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق 24 ستمبر تک تین ماہ میں 45.51 ملین آئی فون فروخت ہوئے جبکہ اوسط توقع 44.8 ملین کی تھی۔ کمپنی کا

وزیر خزانہ کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے پر وزیراعظم سے وضاحت طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے محمود اختر نقوی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ وفاقی کابینہ کا اختیار کسی بھی انفرادی شخص کو سونپنے کا اقدام کالعدم کر چکی