موسم

عید کے دنوں میں موسم خوشگوار رہنے اور بارش کی پیشگوئی.

محکمہ موسمیات نے عید کے دنوں میں موسم خوشگوار رہنے اور بعض مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید کا کہنا ہےکہ کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو صبح کے اوقات میں بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے جب کہ درجہ حرارت کو کم کرنے والی سمندری ہواؤں کی رفتار بھی اچھی

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے.

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے ، آئندہ ہفتے سے پری مون سون شروع ہو گا۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 14 سے 21 جون تک اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ ان کے علاوہ مری ، ہزاروہ ،کشمیر ، پشاور ، کوہاٹ ،مردان ، بنوں ، ڈی آئی

گرمی سے ستائے لوگوں کو بڑی خوشخبری مل گئی. موسم نے رنگ بدلا، بدلی چھائی، آندھی آئی ، رم جھم برسی اور ژالہ باری نے موسم قدرے ٹھنڈا کردیا

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم نے رنگ بدلا، بدلی چھائی، آندھی آئی ، رم جھم برسی اور ژالہ باری نے موسم قدرے ٹھنڈا کردیا. آندھی کے باعث سائن بورڈز، دکانوں اور مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں. درخت جڑ سے اکھڑ گئے جبکہ میدانی علاقے بدستور گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں سورج بدستور آگ

گرمی سے ستائے لاہوریوں کو بڑی خوشخبر ی مل گئی.

لاہور میں کل دن بھر سورج نے خوب گرمی برسائی لیکن شہر میں افطاری کے وقت تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں اور کچھ ہی دیر بعد بعض علاقوں میں بارش شروع ہو گئی جس کے باعث گرمی سے ستائے لاہوری خوش ہو گئے ۔لاہور میں تیز ہواﺅں اور بارش کے باعث گرمی کا زور

روزے داروں کا ایک اور امتحان، محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی نے ہوش اڑا دئیے.

آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے نیم پہاڑی علاقوں، خیبرپختونخوا اورکشمیر میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ جبکہ اندرون سندھ، جنوبی اور وسطی پنجاب اور مشرقی بلوچستانمیں درجہ

ملک بھرمیں گرمی کا راج ، سبی کی ففٹی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ہے. گرم ہواؤں نے شہریوں کو بے حال کردیا. دن میں سبی کا درجہ حرارت50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ سندھ اور پنجاب میں کئی شہروں میں گرمی کا راج برقرار ہے. بھکر، جیکب آباد، موئنجودڑو میں درجہ حرارت 49 جبکہ لاڑکانہ، بہاولنگر، رحیم یارخان اور دادو

ملک کے بیشتر حصوں میں سورج سوا نیزے پر، شدید گرمی نے معمولات زندگی کو مفلوج کردیا.

ملک بھر میں گرمی اپنا اثر دکھا رہی ہے. سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کئی روز سے درجہ حرارت 46 ڈگری سے تجاوز کررہا ہے۔ سندھ میں سب سے زیادہ گرمی لاڑکانہ اور موئن جو داڑو میں پڑی جہاں درجہ حرارت 48 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا. اس کے علاوہ

آج موسم کیسا رہےگا.

لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت41 سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 25 سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے۔ محکمہ موسمیات کے

آج کا موسم کیسا رہےگا.

لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت40 سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 25 سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، مردان، کوہاٹ ، سرگودھا، گوجرانوالہ ، لاہور اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران سب سے زیادہ بارش سیدو شریف میں