کالمز

پاکستان میں شہید بننا مشکل کب تھا ..احمر اکبر

پاکستان دنیا کا واحد ایسا ملک ہے جہاں شہداء کی تعداد پوری دنیا کے شہداء کی تعداد سے زیادہ ہے آپ پوچھیں گے کیوں ؟ تو اس کا جواب حاضر ہے پاکستان میں ایک سیاسی جماعت ایسی بھی ہے جس کے کارکنان سڑیٹ کرائم ،بھتہ وصولی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ہونے کے بعد

سانحہ بہاولپور ، وزیر اعظم واپس آ تو گئے لیکن

قینا بہاولپور میں وہ قیامتِ صغریٰ ہی تھی ، جس نے عید سے ایک روز قبل پوری پاکستا نی قوم کو سوگوار کردیا،اَب جبکہ عید آئی اور مُلک کو قیامتِ صغریٰ کی نظر کرکے گزر بھی گئی ہے، مگر ابھی تک قوم سوگوار ہے ، اُدھر بہاولپور میں آئل ٹینکر کے ہولناک سا نحہ کے

طاقت کا جنگل..

ملکی سیاست کے اتار چڑھاؤ بتاتے ہیں کہ طاقت کے جنگل میں شکار اور شکاری کا کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے. شکار کو تین مختلف زاویوں سے جکڑنے کے بعد اب شکارکا دم نکلنے کا انتظار کیا جا رہا ہے. شکاری مطمئن ہیں کہ اب کی بار جو جال بچھایا گیا ہے

لوڈشیڈنگ ہمیں مار ہی ڈالے کہیں

دنیا بھر میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مسائل میں کمی اور وسائل میں اضافہ ہوتا جاتا ہے لیکن ایک پاکستان ہے جہاں مسائل میں دن بہ دن اضافہ اور وسائل میں کمی ہو تی جا رہی ہے۔بے شمار مسائل میں گھیرے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا بحران(لوڈشیڈنگ)ہے ۔ یہ واحد مسئلہ

عرفان مسیح ذہنوں کی غلاظت کیسے دور کرتا

عرفان مسیح شہر کا گند اور غلاظت کو صاف کرنے کا کام کرتا تھا. خود بدبو اور تعفن کےڈھیر میں اتر کر اس چیز کو ممکن بناتا تھا کہ شہر میں کسی گٹر کے بند ہونے سے کوئی تعفن نہ پھیلے. میرے اور آپ کے گند کو عرفان مسیح جیسے ہزارہا افراد اپنے ہاتھوں سے

دنیا کی حکمرانی اور سیاست تو چار مندوں پر مشتمل ہے، مگرہمارے یہاںتوجیسے

دنیا کی حکمرانی اور سیاست تو چار مندوں پر مشتمل ہے، مگرہمارے یہاںتوجیسے …… ؟؟ یقیناآپ میری اِس بات سے ضرور متفق ہوں گے کہ ہمیشہ سے دنیا کی سیاست اور حکمرانی چار مندوں پر مشتمل ہے جیسے دولت مند، صحت مند ،عقل مندودانش مند اور غیرت مند… مگر یہاں مجھے یہ بھی ضرور کہنے

خدا انسان سے ابھی مایوس نہیں ہوا

جھوٹ ، مکرفریب ، لالچ ،دھوکہ اور گناہ انسان کی شرست میں شامل ہے کئی انسان ہو کر بھی خدا بننے کے خبط میں مبتلا تھے کچھ آج بھی خو د کو زمین کا خدا سمجھتے ہیں اس کے باوجود ہربچے کی پیدائش اس بات کا برملا اعلان ہے کہ پروردِگار ابھی انسان سے مایوس

کیا مسلم لیگ پھر جیت جائے گی ؟

وفاقی اور اب پنجاب کا بجٹ محیر العقول گورکھ دھندا ہے اور اسطرح سے ترتیب دیا گیا ہے کہ غریب عوام کو براہ راست مفاد نہ پہنچے مگر وہ مکمل حکمرانوں وزراء ایم این اے ایم پی اے کے دست نگر اور غلام بن کر رہ جائیں 1001ارب یعنی دس کھرب ایک ارب صرف ترقیاتی

جمہوریت بادِ سموم کے تھپیڑوں کی زَد میں

تحریکِ انصاف کے شفقت محمود ٹاک شوز میں کہتے پھر رہے ہیں ’’ حکومت اداروں کو متنازع بنا رہی ہے‘‘۔ چونکہ کپتان صاحب کی مہربانی سے لفظ ’’شرم‘‘ یا ’’شرمناک‘‘ غیرپارلیمانی نہیں رہے اِس لیے ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں ’’شرم تم کو مگر نہیں آتی‘‘۔ متنازع بنانے کا ٹھیکہ تو شفقت محمود

پھلوں کابائیکاٹ

جب سے ہوش سنبھالا ہے تب سے ہر رمضان المبارک کی آمداوررخصتی دونوں کو تنازعات سے بھرپورپایاہے جبکہ پورے مہینے کے دوران کوئی بھی چیز مناسب دام پر دستیاب نہیں ہوتی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کی بلندیوں کوبھی مات دے دیتی ہیں اورسفیدپوش طبقہ رحمتوں بھرے اس ایک مہینے کی وجہ سے زندہ درگورہوجاتاہے