کالمز

عمران خان کی باری ، اپوزیشن کی تیاری

تحریر عقیل خان الحمدا للہ 25جولائی کو پاکستان میں جنرل الیکشن مکمل ہوگیا۔ سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ الیکشن پرامن طریقے سے اپنے انجام کو پہنچا۔اس الیکشن میں چھوٹے موٹے واقعات کے علاوہ کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا۔ جس کا سارا کریڈیٹ پاک فوج کو جاتا ہے ۔یہ الگ بات ہے

انتخابات ہوگئے… !! بڑے بڑے برج اُلٹ گئے ..!! کیا عمران خان واقعی پاکستان اور نئی نسل کو اچھا پاکستان دیں گے؟

عمران خان کو کامیابی مبارک ہو…!! کاش عمران خان قوم کے معیار پر پورا اُتریں ..؟؟ محمد اعظم عظیم اعظم [email protected] بیشک ،چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقت نے بروقت پُرامن عام انتخابات کرانے کا وعدہ پورا کردیاہے، سوائے کوئٹہ پولنگ اسٹیشن کے باہر پیش آئے خودکش د ھماکے میں 5اہلکاروں سمیت 32کے قریب افراد کے

”میں ایسی دنیا میں رہنا پسند نہیں کرتا جہاں انصاف نہ ملے“

پاکستان ایک اچھا ملک ہے مگر پاکستان کا سسٹم اچھا نہیں کیونکہ یہاں کرپٹ آفیسر بہت ہیں! اِن جملوں کو پڑھتی ہوں تو دل خون کے آنسو رونے لگتا ہے، دماغ ماننے سے انکاری ہوجاتا ہے کہ اِن جملوں کو لکھنے والا نوجوان اس دنیا میں اب نہیں رہا! انصاف مانگتے مانگتے جب اُمیدیں مایوسی

”سندھ کی سندھو کا قتلِ عام بقلم نادیہ زہری “‎

بنت_ہوا کو نچاتے ہیں سر_محفل ہم۔ کتنے سنگ دل ہیں کہ رسم_ حیا یاد نہیں! آج فیس بک کی نیوز فیڈ چیک کرتے ہوئے نظروں سے ایک خبر گزری جس میں ‘سندھ کی سِندھُو’ پر بھری محفل میں ہونے والی ظلم کی خبر نظر آرہی تھی ایک سرسری نظر ڈال کر جُونہی فیڈ کو اسکرول

شیطانی سانس

بقلم نادیہ زہری لفظ شیطانی سانس پڑھ کے دماغ میں کسی عجیب شے کے خیالات آجاتے ہیں، تجسس کی ایک لہر پورے وجود پہ چھاجاتی ہے، کہ آیا یہ کیا ”بلا“ ہے یوں تو راہ چلتے کسی سے ٹکراتے، کسی کی سنتے بہت دفعہ ایسے جملے سننے کو ملتے ہیں جیسے کہ ”شیطانی سوچ،شیطانی دماغ،

ووٹ اسلام ، پاکستان اور انسانیت کیلئے!

​تحریر: ۔ ملک شفقت اللہ مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ ووٹ کس کو دینا چاہئے ؟ میں نے اشارتاََ اپنے سابقہ کچھ کالموں میں لوگوں کو آئین پاکستان کی آگہی دینے اور آئینِ پاکستان کے نفاذ کو ووٹ دینے کیلئے ترغیب دی ہے ۔ لیکن اب میں اپنے قارئین کے سامنے اس بات

ظلم کے ضابطے (پروفیسررفعت مظہر)

ظلم کے ضابطے (پروفیسررفعت مظہر) قلم درازیاں (22 جولائی 2018ء) موبائل فون بند، انٹرنیٹ بند، شہر کے سارے داخلی راستے بند، کاروبارِزندگی مفلوج، سڑکیں سنسان، پکڑدھکڑ کا سلسلہ شروع، مگر پھر بھی نئے جذبوں سے سَرشار ایک قافلہ رواں دواں۔ اہلِ جنوں کے اِس قافلے کا ہر فرد جانتا تھا کہ وہ اپنے قائد کا

جمہوریت کا ’’ج‘‘ ناکام کیوں نہ مُلک کی باگ ڈور تین ’’ج‘‘کو دے دی جائے؟؟

الیکشن، ووٹرز، تبدیلی کانعرہ اور اُمیدیں. .. ؟؟ محمد اعظم عظیم اعظم [email protected] آج پاکستانیوں سمیت ساری دنیا کی نظریں مُلک میں ہونے والے عام انتخابات کی شفافیت اور اِس کے بعد تشکیل پا نے والی حکومت پر لگی ہوئی ہیں۔ اگرچہ ، اِن انتخابات کے انعقاد کو چند ہی دن رہ گئے ہیں۔ مگر

5سیاسی جماعتوں کا انتخابی مقابلے سے پہلے شکست کا واویلا کیوں. .. ؟؟

پورے مُلک میں الیکشن کا جشن ، کراچی میں شہرِ خموشاں، جنگل اور ریگستان والا سناٹاکیوں؟ محمد اعظم عظیم اعظم [email protected] یہ توسب ہی جانتے ہیں کہ ارضِ مقدس میں ہونے والے عام انتخابا ت میں کب دھاندلی نہیں ہوئی ہے، اورشکست خوردہ عناصرکب نہیں روئے ہیں۔تاریخ گواہ ہے کہ مملکتِ پاکستان میں تو سترسال

اسلام آباد میں پہلی روحانی ورکشاپ آدمی اور انسان

(مراقبہ ہال اسلام آباد) (رپورٹ :آصف جاوید عظیمی) 8 جولائی 2018ء بروز اتوار عثمانیہ ریسٹورنٹ اسلام آباد میں مراقبہ ہال اسلام آباد کی جانب سے روحانی ورکشاپ بعنوان “آدمی اور انسان ” کا انعقاد کیا گیا۔شرکاء کی رجسٹریشن کا آغاز صبح 8:30 کیا گیا۔آڈیٹوریم میں آمد و نشست کا آغاز صبح 9:00بجے ہوا ۔ورکشاپ کا