تعلیم و صحت

پانی کے ذریعے وزن کم کرنے کا طریقہ جانئے

موٹاپے سے نجات حاصل کرنا انتہائی جان جوکھوں کا کام ہے لیکن بھارت میں ایک نوجوان نے پانی کے ذریعے اپنے وزن میں 27کلوگرام کمی کر لی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 31سالہ میانک گپتا نامی اس شخص نے بتایا ہے کہ ”میرا وزن 115کلوگرام تک بڑھ گیا تھا او ریہ حالت ہو گئی

صرف 15 منٹ کی ورزش ذہنی صلاحیت اور یادداشت میں اضافے کا باعث ہوسکتی ہے-

کسی بھی کام کی مشق انسان کی ذہنی صلاحیت کو بڑھاتی ہےلیکن کچھ اور بھی ہے جس پر عمل کرکے آپ ذہنی کارکردگی کو بہتر بناسکتے ہیں۔ جی ہاں! ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صرف 15 منٹ کی ورزش ذہنی صلاحیت اور یادداشت میں میں اضافے کا باعث ہوسکتی ہے۔

ہم پریشان کیوں رہتے ہیں؟

ہم ہر وقت کسی نہ کسی بات پر پریشان کیوں رہتے ہیں؟ ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک مطالعے کے مطابق انسانی دماغ قدرتی طور پر ہر وقت کسی نہ کسی مسئلے پر توجہ مرکوز کرنے کا رجحان رکھتا ہے۔ ہارورڈ کے ایک ماہر نفسیات نے رضاکاروں میں ہر وقت کی ذہنی پریشانی کا جائزہ لیا تو

حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذا آپ کو صحت مند بنائے.

ویسے تو آج کل لگتا ہے کہ سبزیاں کھانا کسی کو پسند نہیں مگر سبز رنگ کی سبزیاں صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوتی ہیں۔ ان میں سے ایک لوکی بھی ہے جو کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذاﺅں میں سے ایک تھی جو کہ آپ کے لیے بہت فائدہ مند

DigiSkills رجسٹریشن اب اوپن ہیں!

DigiSkills ویب سائٹ پربلکل مفت پروگرام سیکھنے کے لئے رجسٹریشن کروایں. (http://digiskills.pk) 1 ملین افراد کو تربیت دینے کے لئے DigiSkills پروگرام پاکستان کا پہلا سرکاری پس منظر پروگرام ہے جس میں ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت کے ذریعے فریقین کی تربیت اور پاکستان کو بااختیار بنانا ہے. DigiSkills پروگرام کا مقصد ہمارے نوجوان، فری لانسرز،

محکمہ تعلیم نے اساتذہ پر بجلیاں گرا دیں،پنجاب بھر کے اساتذہ کی گرمیوں کی تعطیلات سمیت ہر قسم کی چھٹیاں منسوخ

محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی چھٹیوں میں بھی اساتذہ کو سکول بلوا لیاہے، محکمے کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کیلئے عملے کی کمی کے پیش نظر اساتذہ کی ہر قسم کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 4

پاکستان کی نوجوان نسل کو منشیات کی لت سے بچانے کیلئے معاہدہ ہوگیا.

پبلک فیسلٹیشن کمیٹی ایکسائز اینڈ نارکوٹکس، نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل ، قادری ویلفیئرفاﺅنڈیشن اور یوتھ اسمبلی فار ہومن رائٹس پاکستان کے درمیان منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ معاہدے پر این پی جے سی کے چیئرمین میاں عبدالوحید، یوتھ اسمبلی کے صدر بابرحسین، غلام مصطفی قادری اور نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ

کیا حاملہ خواتین کو روزے رکھنے چاہئیں؟ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہے۔ ایسے میں حاملہ خواتین تذبذب کا شکار رہتی ہیں کہ انہیں روزے رکھنے چاہئیں یا نہیں اور اس حوالے سے اسلام کیا کہتا ہے؟ اس مسئلے کے متعلق قرآن و حدیث میں واضح احکامات موجود ہیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اسلامی تعلیمات کہتی ہیں کہ کسی پر

الوداع اے ماہ رمضان

رمضان المبارک اب رخصت ہونے کو ہے، جس کے استقبال کے لیے آپ اور ہم سب نے تیاری کی تھی۔ ہم دلی اضطرابی کیفیت کے ساتھ اُمنگوں اور خواہشات کے درمیان رب العالمین کی رحمت کے منتظر بھی ہیں۔ روزہ پورا ایک نصاب ہے۔ حضرت سلمان فارسیؓ بیان کرتے ہیں کہ ماہِ شعبان کے آخری

جمعة الوداع کے فضائل وبرکات

اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ ماہِ رمضان کی برکتوں اور رحمتوں کو سمیٹنے والے عاشقانِ رسولِ عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا بالخصوص انتظار کرتے ہیں ،اعتکاف کا اہتمام کرتے ہیں اور شبِ قدر کو پا لینے کی حسین خواہش کو اپنے دل میں سمائے رکھتے