تعلیم و صحت

اگر آپ اپنا وزن بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے فائدہ مند ہے

ہمارے معاشرے میں کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جن کا وزن قدرتی طور پر کم ہوتا ہے جس وجہ سے وہ نہایت کمزور نظر آتے ہیں ۔ یہ لوگ موٹے لوگوں کی طرح اپنے وزن کو لے کر مشکلات کا شکار ہوتے ہیں اور وزن میں اضافے کے لیے مختلف ٹوٹکےاور حکیمی نسخے بھی

ایک سموسہ ہمارے لیے کتنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے

سموسے ہوں یا پیزا دونوں ہی چیزیں بہت پسند کی جاتی ہیں بچے ہوں یا بڑے سب شوق سے کھاتے ہیں ویسے تو سموسہ اور پیزا دونوں کو ہی مضرِ صحت قرار دیا جاتا ہے مگر ان دونوں میں سے صحت کے لیے کم نقصان دہ کیا ہے؟ سب کو معلوم ہے کہ پیزا اپنی

پاکستان میں ٹیکنالوجی بھی اب ایڈز جیسی خطرناک بیماریوں کی وجہ بن رہی ہے

جہاں دوسرے کئی ممالک میں ٹیکنالوجی کی وجہ سے ایڈز کو شکست دی جارہی ہے وہاں ہی پاکستان میں یہی ٹیکنالوجی نوجوانوں میں ایڈز کے پھیلاؤ کا سبب بن رہی ہے۔ماہرین اور سماجی کارکنوں نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون ایپلی کیشنز اور سوشل میڈیا نے نوجوانوں کے درمیان باہم ملنے جلنے کے نئے

اگر آپ اپنا وزن بڑھانا چاہتے ہیں‌ تو اُس کے لیے ان چیزوں کا استعمال کیجیے

دنیا بھر میں لوگ عام طور پر بڑھے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان نظرآتے ہیں اور موٹاپے سے چھٹکارہ پانے کی کوشش میں رہتے ہیں البتہ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو موٹاپے سے نہیں بلکہ وزن میں کمی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ایسے کئی لوگ موجود ہیں جن کا وزن قدرتی طور پر

عوام کو خالص، صحت مند اور معیاری دودھ فراہم کرنے کے لیے حکومت نے کھلے دودھ کا متبادل ڈھونڈ نکالا

صحت مند ہونے کے لیے بھرپور غذا کا استعمال ضروری ہے اور دودھ ایک صحت بخش غذا ہے .اب پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کھلے دودھ پر مکمل پابندی عائد کرنے کے لیے پاسچرائزیشن قانون پاس کروانے کے بعد اب پاسچرائزیشن عمل کو لاگ کرنے کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پنجاب فوڈاتھارٹی اور یونیورسٹی

میک اپ خوبصورتی کے ساتھ ساتھ نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے

ہر لڑکی میک اپ سے اپنے حسن کو نکھارنا چاہتی ہے لیکن اُس کے ساتھ ساتھ اس بات کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے کہ یہ اُن کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے اکثر لڑکیاں اورخواتین جب کسی تقریب سے واپس آتی ہیں تو شاید سب سے مشکل کام انہیں اپنے چہرے

نسخہ اپنائیں، قد بڑھائیں

دن میں کسی بھی وقت کم ازکم 15 منٹ کے لیے وہ ورزش کریں جس سے آپ کی باڈی کھنچتی ہو جس سے آپ 18 سال کی عمر کے بعد بھی اپنا قد بڑھا سکتے ہیں اگر آپ ذیل میں دی گئی عادتوں کو اپنانا شروع کردیں۔ صحت مند غذا: وہ لوگ جو اپنے قد

اگر آپ بھی کان صاف کرنے کے لیے یہ چیز استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ کے لیے خطرناک بھی ہو سکتا ہے

بعض لوگ کان صاف کرنے کے لیے کاٹن بڈ کا سہارہ لیتے ہیں کیونکہ یہ آسان لگتا ہے جب کہ کچھ لوگ کان کی صفائی کے لیے چابی، ٹوتھ پک، کاغذ کے ٹکڑے اور دیگر اشیا کا بغیر کچھ سوچے سمجھے استعمال کرکے خود کے لیے نئے مسائل کو دعوت دیتے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی میڈیکل

سونے سے پہلے اسمارٹ فون کا استعمال آپ کے لیے نقصاندہ ثابت ہو سکتا ہے

ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ سونے سے پہلے اپنے اسمارٹ فون کو گھورنا عارضی طور پر بینائی سے محرومی کا باعث بن سکتا ہے جسے ڈاکٹر غلطی سے فالج کی علامت سمجھ سکتے ہیں۔ لندن کے مور فیلڈز ہاسپٹل کی تحقیق کے مطابق ایسے افراد کی تعداد میں بے پناہ اضافہ

اب سردی اور زکام سے نہ ہوں پریشان اس سے بچاؤ اب اتنا آسان

انسان کا مدافعتی نظام ہی نقصان دہ اور بیمار کرنے والے جراثیم سے بچاتا ہے جوبیماریوں کو جسم پر حاوی نہیں ہونے دیتا البتہ مدافعتی نظام کی بھی ایک حد ہے اور جب زیادہ طاقتور جراثیم ہم پر حملہ کرتے ہیں تو مدافعتی نظام کمزور ہوجاتا ہے اور اس سے ہم بیمار ہوجاتے ہیں اس