تعلیم و صحت

افطار کے فوری بعد یہ کام کرنے سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے.

کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں رمضان کے حوالے سے ہونے والے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر انعام دانش نے ترکی میں ہونے والی تحقیق کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی کے مضر اثرات نہایت خطرناک ہوتے ہیں، بلڈ پریشر کے اچانک بڑھنے کی وجہ سے

دماغ کو صحتمند رکھنا چاہتے ہیں تویہ کام ضرور کریں.

نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیروں کی ورزش سے نئے دماغی خلیات (نیورونز) بھی بنتے ہیں۔ اس تحقیق سے موٹر نیورون اور دیگر امراض کو جاننے میں مدد ملے گی۔ خلا کی کم وزنی میں خلا نورد بہت دیر تک جسمانی طور پر سرگرم نہیں رہتے جس سے ان کی طبعی حالات میں

جو معاشرہ استاد کو عزت نہیں دیتا وہ تباہ ہو جا تا ہے

پنجاب ٹیچرز یونین کا اجلاس حافظ غلام محی الدین کے زیر صدارت ہوا ۔ حافظ غلام محی الدین صدر مرکزیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو معاشرہ استاد کو عزت نہیں دیتا وہ تباہ ہو جا تا ہے ۔ اساتذہ کو عزت دینے ہی سے معاشرے میں ترقی ممکن ہے۔ اساتذہ کو تیسرے درجے

70سال کی عمر میں 40سال کی نظر آنیوالی خاتون نے اپنی جوانی کا ایسا راز بتا دیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے.

اکثر خواتین اپنی عمر چھپاتی ہیں لیکن آسٹریلیا میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو اپنی اصل عمر بتائے تو لوگ اس کی بات کا اعتبار نہیں کرتے کیونکہ وہ واقعی اپنی اصل عمر سے آدھی عمر کی نظر آتی ہے۔ اب اس خاتون نے اپنی دیرپا جوانی کا راز بتا دیا ہے۔ کیرولین نے

پہلے روزے سے تیسویں روزے تک جسم میں کیا کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟

روزے کے روحانی پہلوؤں اور ثمرات سے تو کسی کو انکار نہیں ہے مگر اس کے اثرات جسم پر بھی مرتب ہوتے ہیں جس کا اندازہ ایک روزے دار سے بہتر کسی کو نہیں ہوسکتا۔ روزہ نہ صرف انسان کو صبر و شکر کی جانب راغب کرکے اس کے انسانی زندگی پر بہترین اثرات مرتب

مینگوسٹین پھل کے حیرت انگیز فائدے

مینگوسٹین کا پھل صرف ذائقے کے لحاظ سے ہی اچھا نہیں ہے بلکہ اس پھل کو آپ کی غذا کا باقاعدہ حصہ رہنا چا ہئے. یہ بھر پور غذایت کےعلاوہ سات حیرت انگیز فائدے بھی رکھتا ہے۔ مینگوسٹین کا پھل تھائی لینڈ کا دیسی پھل ہے جہاں اس کی شناخت مانگ کھڈ کے نام سے

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات آج شروع ہونگے.

اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے کنٹرولر امتحانات پروفیسرمحمد ناصر جمیل نے انٹرمیڈیٹ امتحانات (پارٹ II) کے آخری روز گورنمنٹ کالج آف کامرس ہنزہ بلاک لاہور کے امتحانی مرکز پر اچانک چھاپہ کے دوران طالب علم مبشر گل کو بورڈ قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے کی بنا پر موقعہ پر نقد جرمانہ

رمضان المبارک میں صحت برقرار رکھنے کا بہترین فارمولا.

رمضان المبارک میں بہترین صحت برقرار رکھنے کے لیے سحر و افطار میں کھانے کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غذائی ترکیب جاری کر دی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ سحری میں چنے آٹے کی روٹی، دلیہ، چاول، پھلی دانے بہترین انتخاب ہیں۔ فائبر سے بھرپور پھل اور سبزیاں، سیب امرود آڑو

سحری کے لئے وہ پھل جو آپ کو پیاس سے بچائیں.

آج کل گرمی کی شدت کی وجہ سے روزے کے دوران بھوک کی بجائے پیاس زیادہ محسوس ہوتی ہے اور اس مسئلے کا ایک آسان حل یہ ہے کہ آپ سحر و افطار میں ایسے پھلوں کا استعمال ضرور کریں جو پیاس بجھانے کیلئے انتہائی مفید ہیں۔ ٭…. ان خاص پھلوں میں سیب بہت اہمیت

روزے رکھنے کے طبی فوائد

مذہبی اہمیت کے ساتھ ساتھ روزے کے کئی طبی فوائد سے ہم آگاہ ہیں لیکن اب نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے اس کا مزید ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر ہر مسلمان سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائے گا۔ ویب سائٹ sciencetrends.com کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ