تعلیم و صحت

رمضان المبارک میں صحت برقرار رکھنے کا بہترین فارمولا.

رمضان المبارک میں بہترین صحت برقرار رکھنے کے لیے سحر و افطار میں کھانے کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غذائی ترکیب جاری کر دی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ سحری میں چنے آٹے کی روٹی، دلیہ، چاول، پھلی دانے بہترین انتخاب ہیں۔ فائبر سے بھرپور پھل اور سبزیاں، سیب امرود آڑو

سحری کے لئے وہ پھل جو آپ کو پیاس سے بچائیں.

آج کل گرمی کی شدت کی وجہ سے روزے کے دوران بھوک کی بجائے پیاس زیادہ محسوس ہوتی ہے اور اس مسئلے کا ایک آسان حل یہ ہے کہ آپ سحر و افطار میں ایسے پھلوں کا استعمال ضرور کریں جو پیاس بجھانے کیلئے انتہائی مفید ہیں۔ ٭…. ان خاص پھلوں میں سیب بہت اہمیت

روزے رکھنے کے طبی فوائد

مذہبی اہمیت کے ساتھ ساتھ روزے کے کئی طبی فوائد سے ہم آگاہ ہیں لیکن اب نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے اس کا مزید ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر ہر مسلمان سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائے گا۔ ویب سائٹ sciencetrends.com کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ

کچی سبزیوں اورپھلوں کے فوائد

کچی سبزیوں اورپھلوں کا باقاعدہ استعمال ڈیپریشن اورذہنی تناؤ کودورکرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اگرچہ روایتی ماہرین غذائیات روزانہ 5مرتبہ خاص انداز میں پھل اور سبزیاں کھانے پر زور دیتے ہیں لیکن جب بات ذہنی تناؤ اورڈیپریشن کی ہو تو اس کے شکار افراد اپنی خوراک میں اس کا مزید اضافہ کرسکتے ہیں۔

منشیات کا استعمال اور روک تھام

تحریر:- سونیا رزاق دور حاضر کا سب سے بڑا اور عظیم ترین المیہ منشیات جنہوں نے زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ نشوں کے رسیاء اپنی جان کے دشمن اور اپنے رب کے ایسے نا شکر گزار بندے ہوتے ہیں جو اس کی عطا کردہ زندگی کی قدر کرنے کے بجائے اسے برباد کرنے پر

ایک چپ ، سوسکھ. تحریر: عابدرحمت

قصورکے ایک نواحی گاؤں میں ذوالقرنین نامی ایک ڈاکٹرکلینک چلایاکرتاتھا۔ایک دن وہ اپنے کلینک میں بیٹھاہواتھاکہ ایک آدمی آیااورانہیں ان کے دوشاگردوں کے سامنے گولی مارکرفرارہوگیامگرپولیس اس شخص کوتلاش کرنے میں ناکام رہی ۔ یہ واقعہ پیش آئے تین سال سے زائد کاعرصہ بیت چکا ہے مگر قاتل ابھی تک پکڑا نہیں گیا ،یہ بات

رمضان میں اس مشروب کا استعمال ضرور کریں.

رمضان اس سال گرمیوں میں آئے ہیں اور لوگوں کوگرمیوں میں پیاس لگنے کی بھی شکایت ہوتی ہے۔ اکثر کہا جاتا ہے کہ روزے میں سحری کے وقت دہی کھا لیا جائے تو سارا دن پیاس نہیں لگتی لیکن دہی کے علاوہ بھی کئی ساری چیزیں ہیں جن کو اگر آپ سحری میں کھالیں تو

قرآن حکیم کی وہ صورت جسے صبح روشنی نکلنے سے قبل پڑھیں تو جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ آپ خود دنگ رہ جائیں گے.

دنیا میں انسان کو مختلف امراض سمیت کئی طرح کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی اپنے کلام مبارکہ یعنی قرآن مجید میں ان پریشانیوں کا حل رکھا ہے لیکن بدقسمتی سے ہم اس پر توجہ نہیں دیتے. اگر کسی شخص کو بیماری کے سبب کسی جسمانی عضو کے

کشمش کھانے کے فائدے

بچوں کی نشوونمامیں غذااہم کردار اداکرتی ہے۔ جتنی اچھی یعنی صحت بخش اور متوازن غذا آپ اپنے بچے کودینگے اتناہی آپ کابچہ صحت مند اورتوانا رہے گا۔ کشمش ایک مشہور میوہ ہے جس کاشمار عام طورپر ڈرائے فروٹ میں کیاجاتاہے ۔کشمش انگورسے بنتی ہے چھوٹے انگور جس میں بیج نہیں ہوتا خشک ہونے پرکشمش کی

خربوزے کے چند بڑے اور اہم فوائد

اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کاملہ سے پھلوں، سبزیوں جڑی بوٹیوں میں فوائد رکھے ہیں۔ خربوزہ بھی ان میں شامل ہے۔ خربوزے میں گلوکوز، پوٹاشیم، تانبا، وٹامن اے، بی شامل ہیں۔ اس کے کھانے سے پیشاب کھل کر آتا ہے اور جسم سے فاسد مادے خارج ہو جاتے ہیں۔ یرقان، پتھری، بندش پیشاب جیسے امراض