اہم خبریں

سندھ جوڈیشل اکیڈمی ٹریننگ

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) خبر کے مطابق سندھ جوڈیشل اکیڈمی کی جانب سے لاڑکانہ ڈسٹرکٹ بار میں دو دن ٹریننگ مقرر کی گئی۔ جس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے فارمر جج اور ڈاریکٹر آف سندھ جوڈیشل اینڈ اکیڈمی عارف حسین کھلجی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاھد شفیق،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانو اقبال حسین میتلو،لاڑکانہ ڈسٹرکٹ

پاکستان پیٹروئٹک یوتھ کی جانب سے میرپور خاص میں جشن آزادی کی ریلی نکالی گئی

میرپور خاص رپوررٹ۔ پاکستان پیٹروئٹک یوتھ کی جانب سے جشن آزادی کی ریلی نکالی گئی۔ریلی کی قیادت پاکستان پیٹروئٹک یوتھ کے جنرل سیکریٹری سندھ کامران ریاض ڈویزن پریزیڈنٹ خیر محمد ۔سٹی پریزیڈنٹ فرحان قریشی اور وائیز پریزیڈنٹ محمد معین نے کی۔ریلی میں شریک سیکڑو لوگوں نے پاکستان کا پرچم لہرایا اور قومی نغموں پہ رکس

لاڑکانہ میں پاکستان پیٹروئٹک یوتھ کی جانب سے جشن آزادی کی ریلی نکالی گئی۔

لاڑکانہ۔ ملک بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی پاکستان پیٹروئٹک یوتھ کی جانب سے 14 اگست کے موقع پہ ایک عظیم شان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی کی قیادت میں چیئرمین پاکستان پیٹروئٹک یوتھ ڈاکٹر فھیم ابڑو اور لیاقت ابڑو ۔یونس ابڑو ۔یاسین ابڑ اور۔منظور منگی اور بھاری تعداد میں پاکستان پیٹروئٹک یوتھ کے میمبران

پاکستان پیٹروئٹک یتھ لاڑکانہ کی میٹنگ

لاڑکانہ۔(رپورٹ) پاکستان پیٹروئٹک یتھ لاڑکانہ کی میٹنگ ایک مقامی ہوٹل میں پی پی واء جنرل سیکریٹری سندھ لیاقت علی ابڑو کی نگرانی میں ہوئیمیٹنگ میں شریک یونس ابڑو یاسین ابڑو نظر حسین ابڑو ایڈووکیٹ اختیارا بیگم ایڈووکیٹ سلمہ بھٹو شریک ہوئے۔میٹنگ میں 14 اگست کی ریلی کے حوالے سے مشاورات ہوئی۔جہاں پہ پی پی واء

گوجرہ: فائرنگ سے جاں بحق عمیرکا پوسٹ مارٹم مکمل

تفصیلات کے مطابق گوجرہ میں جھنگ روڈ پرپی ٹی آئی ایم پی اے بلال اصغرکے گھرپرفائرنگ سے جاں بحق ہونے والے عمیر کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا۔ ایم ایس ڈاکٹرشہباب عالم کے مطابق مقتول عمیر کے جسم پر11 گولیاں لگیں، عمیرپر3 سے 4 فٹ کے فاصلے سے فائرنگ کی گئی۔ اےایس پی شعیب کا کہنا

کراچی: گلستان جوہرمیں دکانوں میں لگی آگ بجھا دی گئی

تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر تھانے کی حدود میں دکانوں میں لگنے والی آگ پرکئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔آگ لگنے کی اطلاع ملنے پرفائربریگیڈ کی گاڑیاں فوراً موقع پرپہنچیں،آپریشن میں فائربریگیڈ کی 3 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ پہلوان گوٹھ میں رہائشی عمارت کے نیچے قائم دکانوں

اب کوئی بھی باہر سے پاکستان کے نظام کو مفلوج نہیں کرسکے گا، شہریار آفریدی

رینجرز ہیڈ کوارٹرز کراچی میں 26 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا کہ رینجرز نے سرحدوں کی حفاظت اور کراچی میں دہشت گردی کے خلاف کردار ادا کیا، رینجرز نے پانچ سال میں 16 ہزار آپریشن کیے اور 12 ہزار سے زائد

ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ملک میں حقیقی جمہوریت آئے‘ خورشید شاہ

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ملک میں حقیقی جمہوریت آئے، ہم نے کوشش کی کہ پارلیمانی نظام کو بہترکریں۔ انہوں نے کہا کہ آج مہنگائی کی سونامی ہے، پیٹرول اورتیل کی قیمت بڑھ گئی ہے، عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 58

وزیراعظم عمران خان آج گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کریں گے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان گھوٹکی میں آج دوپہر بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچیں گے جہاں وہ خان گڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ جلسے میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور وفاقی کابینہ کے دیگر وزرا بھی شرکت کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے گھوٹکی میں جلسے کی تیاریاں

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی‘1 دہشت گرد گرفتار

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے دستی بم اور اہم دستاویزات برآمد کرلیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد جمشید کالعدم تنظیم کو مالی معاونت فراہم کرتا تھا، گرفتار دہشت گردکا تعلق کالعدم لشکرجھنگوی سے ہے۔ سی ٹی ڈی