اہم خبریں

مقدار سے کم پٹرول ڈالنے والے پٹرول پمپ کو نوٹس جاری

کنٹونمنٹ بورڈ پشاور اور تحفظ حقوق صارفین کے حکام نے کینٹ میں مختلف پٹرول پمپس کے دورے کئے جبکہ مقدار سے کم پٹرول ڈالنے پر ایک پٹرول پمپ کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر رانا خاور کی ہدایت پر کنٹونمنٹ مجسٹریٹ قرۃ العین وزیر نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحفظ حقوق

ماڈل ٹاؤن میں معصوم انسانوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں… سردار سیف اللہ خان

پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر جنرل سیکرٹری سردار سیف اللہ خان سدوزئی نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا خون اپنے قاتلوں کا پیچھا کرتا رہے گا۔ آنے والی حکومت سب سے پہلے ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو گرفتار کرکے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالے۔ ماڈل ٹاؤن میں معصوم انسانوں

بھتیجے کو بچاتےہوئے چچا سمندر میں ڈوب کر جاں بحق، پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں، پھوپھو، چچا، تایا اور ماموں جیسے پیارے رشتوں کو متنازع بنانے والےیہ خبر ضرور پڑھیں

تفصیلات کے مطابق گڈانی پھوکاڑہ بیچ کے پہاڑ پر تصاویر بناتے ہوئے نوجوان کا پاؤں پھسل گیا اور وہ گہرے سمندر میں جا گرا، جسے بچاتے ہوئے کوئٹہ کے رہائشی اعظم اچکزئی نے سمندر میں چھلانگ لگا دی ان کی کوشش سے بھتیجا محفوظ رہا جب کہ وہ خود سمندر کی بے رحم موجوں کی

نواز شریف کی علاج کیلئے بیرون ملک روانگی بالآخر نگران وزیر داخلہ پنجاب شوکت جاوید نے دو ٹوک اعلان کر دیا…

نگران وزیر داخلہ پنجاب شوکت جاوید نے کہا ہے کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں ایسی تجویز نہیں آئی کہ انہیں علاج کیلئے باہر بھیجا جائے، نواز شریف کو ڈاکٹروں کی ہدایات پرپمز اسپتال میں رکھا گیا ہے، مرض کی ہسٹری بنوانا آج کل کوئی مشکل کام نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

نگران پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین پر بجلی گرا دی کونسا الاؤنس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا….

نگران پنجاب حکومت نے سی ایم، گورنرہاؤس اورسول سیکریٹریٹ کے ملازمین کے سپیشل الاؤنس ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری وزیراعلی پنجاب حسن عسکری کوبھجوا دی۔ وزیراعلی کو بھجوائی گئی سمری کے مطابق نگران پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ اٹارنی پنجاب کا سپیشل الاؤنس بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سیکریٹری خزانہ نے

نواز شریف کی رہائی کیلئےعمران خان کو 10ارب ڈالر کی پیش : سینئر صحافی شاہین صہبائی کا ایسا انکشاف

پاکستان کے سینئر صحافی شاہین صہبائی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے نواز شریف کی رہائی کیلئے عمران خان کو 10ارب ڈالر کی پیش کش کی گئی ہے تاہم عمران خان نے اس آفر کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ شاہین صہبائی کا اپنے ٹویٹر

عمران خان ایک دن پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے اور پھر قتل کر دئیے جائیں گے۔ ایک پیرکی حیرت انگیز پیش گوئی

معروف بھارتی اداکارہ اور اینکر پرسن سیمی گریوال کے حوالے سے قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سیمی گریوال نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ میں عمران خان کی فتح پر شش و پنج کا شکار ہوں، یہ زہریلی شراب جیسی ہے، کئی سال قبل عمران خان نے مجھے

نواز شریف پمز ہسپتال میں کیوں منتقل کیا گیا؟ نواز شریف کی چند روز میں بیرون ملک روانگی، عمران خان کی جانب سے بھی ہاں!

پاکستان کے قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نگران حکومت کے ساتھ این آر او کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جیل سے پمز ہسپتال میں منتقلی این آر او کا پہلا حصہ ہے جبکہ میاں نواز شریف بار بار یہ کہہ چکے ہیں کہ میں اڈیالہ

مشکل میں گھری ن لیگ کو چوہدری نثار کی یاد آ گئی…

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن نے چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ کرلیاجبکہ چوہدری نثار نے بھی پی ایم ایل این کو مثبت جواب دے دیا جس کے بعد مسلم لیگ ن کے آزاد اراکین کی تعداد 13ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق پیر کے روز مسلم لیگ ن کے سینٹر مشاہد حسین

بشریٰ بی بی کی عمران خان سے متعلق وہ پیشگوئیاں جو 100فیصد درست نکلیں .

عمران خان کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے ساتھ ہی نقاب کرنے والی بشریٰ خان ایسی خاتون اول بن جائینگی جو پردہ کرکے اسلامی روایات کو برقرار رکھ رہی ہیں اور جدید دور کے دباؤ کو خاطر میں نہیں لارہیں۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے مطابق ایک برطانوی مذہبی اسکالرمفتی مسعود عالم نے مجھے کہاکہ