اہم خبریں

ہزار کے نوٹ پر ترکی کا جھنڈا وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی ثابت کرتا ہے

(محمد طیب -تحریک نیوز ڈیسک)شہریوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹ میں فاش غلطی پکڑی گئی- اسلام آباد ایک ہزار کے نوٹ پر کس کی تصویر چھاپ دی گئی، پاکستانی کرنسی کے متعلق حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مبشر لقمان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام

مخالفین اپنی غلطی پر پچھتائیں گے- سعدرفیق کا انکشاٍف

(محمد طیب-تحریک نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نوازشریف اتنے خطرناک نہیں تھے جتنے اب ہوں گے جب کہ ایک دن سیاسی مخالفین اپنی غلطی پر پچھتائیں گے۔ گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سازش کرنے والوں سےغلطی ہو گئی ہے جو انہیں

میں نے کیا کیا تھا، کون سی کرپشن کی – سابق وزیراعظم نواز شریف

(محمد طیب- تحریک نیوز ڈیسک )-گوجرانوالہ: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں روشنیاں واپس لانے پر مجھے نااہل کر کے 20 کروڑ عوام کے ووٹ کی تذلیل کی گئی لیکن میں اب گھر بیٹھنے والا نہیں ہوں۔ گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ

طاہر القادری کا پھر دھرنے کا اعلان

(محمد طیب-تحریک نیوز ڈیسک)-ڈاکٹر طاہر القادری نے آج پریس کانفرنس سے خظاب کرتے کہا ھے کے ھم یتیموں ، بیواوں اور مظلوموں کے لیے مال روڈ پر دھرنے دیں گے اور عدالت سے اپیل کریں گے کے وہ سینئر جج باقر نجفی کی رپورٹ کو منظرعام پر لایں انہوں نے کہا کے ھم 16 اگست

نااہل نواز شریف کی ریلی معصوم جان نگل گیا-

(تحریک نیوز ڈیسک) لالہ موسیٰ: جہلم سے لاہور جانے والی ریلی میں نوازشریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے 12 سالہ بچے کو کچل ڈالا۔وزیراعظم کے منصب سے نااہل ہونے والے نوازشریف کی ریلی اب گجرات پہنچ چکی ہے اور ان کے قافلے میں شامل درجنوں گاڑیوں نے اپنے قائد کو گھیرے

99 فیصد لیڈرشپ شریک نہیں ……چوہدری نثار کا انکشاف

(محمد طیب)نواز شریف کی ریلی میں پارٹی کی 99 فیصد لیڈرشپ شریک نہیں، چوہدری نثار اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف کی گاڑی چلا کر لاہور جاؤں گا جب کہ ان کی ریلی میں پارٹی کی 99 فیصد سینیئر لیڈرشپ نہیں ہے لیکن متنازع

عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف درخواست نا اہلی درج

(محمد طیب)عمران خان اورشیخ رشید بطور ایم این اے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے، درخواست گزار لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی تاحیات نااہلی کیلئے درخواست دائر کرادی گئی۔ لاہورہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ علم دین غازی کی جانب سے پاکستان

ًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًٰٰعوام ووٹ دیتے ھیں….اور …..یہ اتار دیتے ھیں- نواز شریف

(محمد طیب) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ھے کے مجھے نا اھل نہیں کیا بلکہ اس بات کی سزا دی ھے کے میں بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہیں لیتا رہا – انھوں نے مجھے نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کو نا اھل کیا ھے- میاں صاحب نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

دھرناپارٹی اورکرپٹ عناصر نوازشریف کی مقبولیت سے خائف ہیں – شہبازشریف کا ٹویٹ

(محمد طیب)عوام کل بھی نوازشریف کے ساتھ تھے اورآج بھی ساتھ ہیں، شہبازشریف منافقت اور الزامات کی سیاست دم توڑچکی ہے لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ملکی دفاع کونا قابل تسخیربنایا اورعوام کل بھی نوازشریف کے ساتھ تھےاورآج بھی ان کے ساتھ ہیں۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی جانب سے جاری

پی ایم ایل (این) کو ایک اور دھچکا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار پاکستان عوامی تحریک وکیل نے موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ نے نواز شریف کو نااہل قرار دیاھے لہذا وہ اب پارٹی امور نہیں چلا سکتے، مسلم لیگ (ن) نااہل قرار دیے گئے