اہم خبریں

نواز شریف نے پارٹی قیادت کو لندن کیوں بلالیا

سابق وزیراعظم نوازشریف اہلیہ کلثوم نواز کے گلے کے کینسرکے علاج کے باعث لندن میں موجود ہیں۔انہوں نے آج لندن میں اہم اجلاس طلب کرلیا ہے.تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے لندن میںشہباز شریف اور مریم نواز سمیت وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کے اہم وزرا کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم شاہد

نور اور ولی حامد کے مابین علیحدگی کی وجہ سامنے آ گئی

فلمسٹار نور نے اپنے شوہر سے خلع لے لی ہے۔فلمسٹار نور اور گلوکار ولی حامد علی خان کے درمیان طلا ق کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ولی حامد کے مبینہ طور پر ماڈل و اداکارہ ثمرہ چوہدری سے تعلقات تھے اور نور نے اس حوالے سے ولی حامد کو متعدد مرتبہ منع

بھونیشور کمار نے دوران میچ اپنے ساتھی کے ساتھ کیاکر دیا

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بھارتی کرکٹر بھونیشور کمار نے اپنے ہی ساتھی ہردیک پانڈیا کونشانہ بنا دیا۔ یہ واقعہ بھارتی اننگز کے 47 ویں اوور میں پیش آیا جب ناتھن کولٹر نیل کی چوتھی گیند کو بھونیشور نے سیدھا ہٹ کیا جو نان اسٹرائیک پر موجود ساتھی ہردیک کے ہیلمٹ پر جا

ضرورت سے زیادہ شوروغل نہ کیا جائے

چین کی فضائیہ نے پاکستانی فضائیہ کے ساتھ اپنی جاری تربیتی مشق کے بارے میں خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معمول کی مشقیں ہیں ۔عوامی سپاہ آزادی فضائیہ کے ترجمان شین جن کی نے کہا کہ اس بارے میں زیادہ شوروغل ا نہ کیا جائے ، ان کیلئے ضرورت اس امر

شمالی کوریا نے اب تک کی سب سے بڑی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے رواں ماہ کے شروع میں بھی ہائیڈروجن بم کا زیرزمین تجربہ کیا تھا جسے ایٹم بم سے بھی زیادہ طاقتور قرار دیا گیا تھا۔ اس تجربے کی وجہ سے زیر زمین وسیع پیمانے پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان ٹرمپ نے پوری دنیا

مائرہ خان کو شدید تنقید کا سامنا

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اوررنبیر کپورکی حال ہی میں وائرل ہونے والی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا ہے جہاں تصاویر میں دونوں کو سگریٹ پیتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیرکپور نے تو ایک انٹرویو کے دوران ماہرہ کو بالی ووڈ کی خوبصورت اور دلکش

فریال مخدوم نے اس بار سب کو ہلا کر رکھ دیا

برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کےدرمیان سوشل میڈیا پر چھڑی جنگ میں حیرت انگیز موڑ آگیا ہے اور ان کی اہلیہ نے شوہر سمیت سسرالیوں سے معافی مانگتے ہوئے شادی بچانے کی اپیل کر دی ہے۔ فریال مخدوم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں

عائشہ گلا لئی سے متعلق فیصلہ محفوظ

عائشہ گلا لئی نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر الزامات عائد کئی تھے.جس کے بعد انھیں نا اہل قرار دینے کی درخواست کی گئی تھی.تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ

پرویز مشرف نے بے نظیر کے قاتلوں کا بتا دیا

سابق صدر پرویز مشرف نے بے نظیر کے قاتلوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں بہترین سیکیورٹی تھی اور بے نظیر نے 2 گھنٹے تک عوام سے خطاب کیا اور محفوظ طریقے سے اپنی گاڑی میں سوار ہوگئیں، میں تحفظ کا ذمہ دار نہیں تھا مگر تحقیقات کی

میئر لاہور کے ورانٹ گرفتاری جاری

میئر لاہور کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ہیں.تفصیلات کے مطابق لیبر کورٹ لاہورنے عدالتی حکم پر پیش نہ ہونے پر میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لیبر کورٹ نے نوید سمیت دیگر کی درخواستوں پر کیس کی سماعت کی۔عدالتی احکامات نہ ماننے پر لیبر کورٹ