اہم خبریں

گوگل میپس میں ایک اور کارآمد فیچر کا اضافہ—!

اگر تو آپ گوگل میپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس میں ایک کارآمد فیچر خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ درحقیقت اب جب آپ کا کسی دوست کو اپنی لوکیشن ٹریکنگ کی دعوت دیں گے تو اب ایک نیا آئیکون بھی لوکیشن انفارمیشن کے ساتھ سامنے آجائے گا، اور

سورج کی روشنی سے چارج ہوکر سفر کرنے والی گاڑی

سورج کی روشنی سے چارج ہوکر چلنے والی گاڑی اگلے سال متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جو ایندھن کے حوالے سے ہونے والے خرچے سے لوگوں کو بچانے میں مددگار ثابت ہوگی۔ جرمنی سے تعلق رکھنے والی کمپنی سونو موٹرز کی جانب سے سولر پاور الیکٹرک کار کی تیاری پر کام جاری ہے جس

فیس بک مینسجر میں ویڈیو چیٹ اب پہلے سے دلچسپ

دور درواز علاقوں میں مقیم پیاروں سے رابطے میں رہنے کے لیے ویڈیو چیٹ ایک اچھا آپشن ہے مگر کئی بار گفتگو میں ایسے مواقع بھی آتے ہیں جب بولنے کو کچھ ہوتا نہیں۔ کم از کم فیس بک کو تو ایسا ہی لگتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایسے مواقعوں کے لیے اگیومینٹڈ

تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کا بڑا مطالبہ مان لیا،

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے (ن) لیگ کے مطالبے کو مانتے ہوئے کہا کہ ہم پارلیمانی کمیشن بنانے کو تیار ہیں، فواد چوہدری نے معروف صحافی حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اس سے قبل شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف بالکل بھی

مراعات چھن جانے سے مولانا صاحب پاگل ہو گئے ہیں، شیخ رشید کا دعوہ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے مولانا فضل الرحمن کے 14 اگست کو یوم آزادی نہ منانے کے بیان پر شدید تنقید اورردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراعات چھن جانے سے مولانا صاحب پاگل ہو گئے ہیں۔ شکست سے ان کی دنیا اجڑ گئی ہے اس لئے انہیں پوری

وزارتِ عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی ، عمران خان کے لیے خوش قسمتی کی علامت، بڑی پریشانی کی وجہ بن گئی،

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دی گئی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے انہیں نوٹس جاری کر دیا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو این اے 35 بنوں کے کاغذات نامزدگی میں اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جائیداد چھپانے پر پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسے کہتے ہیں تبدیلی۔۔۔!عمران خان نے ایک ویٹر کو پارٹی ٹکٹ دیا اوروہ ہیوی ویٹ امیدواروں کو شکست دیکر ممبر قومی اسمبلی بن گیا،

ہوٹل میں ویٹر کا کام کرنے والاپی ٹی آئی کےٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بن گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے حالیہ الیکشن میں ایک ایسے شخص کو بھی ٹکٹ دیا جو کہ ایک ہوٹل میں ویٹر تھا۔ تحریک انصاف کے نومنتخب ایم این اے گل ظفر علاقے میں ’’ باغی‘‘ کے نام سے جانے جاتے

عمران خان کی متوقع حکومت، سربراہ پاک بحریہ نے اہم اعلان کردیا،

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر تاجروصنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہاکہ بحریہ میں نئی ترقی لانی ہے تو ہم سب کو مل کر آگے آنا ہوگا۔ الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوا اور 2008 سے تیسرا اقتدار منتقل ہوا، آج پاکستان بہت زیادہ بہتر ہے

سیاستدانوں کا احتساب کرتے کرتے نیب کا اپنا نمبر لگ گیا، چیف جسٹس نے سابق چیئرمین نیب کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا،

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے نندی پور منصوبہ کرپشن کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس، سابق چیئرمین نیب قمر زمان کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج نندی پور منصوبہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ نے چیف جسٹس کی سربراہی میں کیس

سب کے سامنے ووٹ ڈالنے کا معاملہ عمران خان کے گلے پڑ گیا، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

رازداری کا خیال کیوں نہیں رکھا، سب کے سامنے ووٹ کیوں ڈالا؟ الیکشن کمیشن نے کپتان کو بڑا سرپرائز دیدیا، عمران خان کا جواب مسترد، بیان حلفی جمع کرانیکی ہدایت۔۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کے وکیل بابر اعوان پیش ہوئے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے جواب کو مسترد کرتے ہوئے انہیں اس معاملے