اہم خبریں

عمران خان کب تک وزیراعظم پاکستان نہیں بن سکتے صدر ممنون حسین نے بڑا سرپرائز دیدیا،

عمران خان کی حلف برداری تقریب میں بڑی رکاوٹ سامنے آگئی، تحریک انصاف نے صدر ممنون حسین سے بڑی اپیل کردی۔ تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف سٹاف نعیم الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں حکومت بنانے کیلئے تیار ہے تاہم 14اگست کی چھٹی کی

عمران خان کے وزیر اعظم بننے میں بڑی رکاوٹ ختم، بنی گالہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تین حلقوں سے کامیابی کے نوٹیفکیشن کلیئر کر دئیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی تین حلقوں سے کامیابی کے مشروط نوٹیفکیشن جاری کیے گئے تھے۔ عمران خان کو این اے 35 بنوں، این اے 95 میانوالی اور این اے 243 کراچی سے کامیاب

کیپٹن(ر) صفدر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،حالت انتہائی خراب

کیپٹن (ر) صفدر کو پمز کے خفیہ راستے کے ذریعے پمز کارڈیک وارڈ پہنچا دیا گیا ہے، ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم کیپٹن (ر) صفدر کا معائنہ کر رہی ہیں، میڈیکل چیک اپ کے بعد انہیں دوائیاں دی جائیں گی، واضح رہے کہ اڈیالہ جیل میں نواز شریف کے داماد کیپٹن( ر)صفدر کی طبیعت بگڑ

پولنگ سٹیشن کے پریذائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریذیڈانگ آفیسر کا موقف بھی سامنے آ گیا، عمران خان نے سب کے سامنے ووٹ اس وجہ سے ڈالا—!

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سب کے سامنے ووٹ کیوں ڈالا اس کی وجہ بتاتے ہوئے پولنگ سٹیشن کے پریذائیڈنگ آفیسر اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ میڈیا اور لوگوں کے باعث مجبوراً عمران خان کو سب کے سامنے مہر لگانا پڑی۔ پریذائیڈنگ افسران کی رپورٹ میں کہا گیا

سرکاری ہیلی کاپٹر کیس، عمران خان نے ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے،

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم عمران خان آج نیب پشاور میں پیش ہو کر ہیلی کاپٹر کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیس میں آج نیب پشاور میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کا

این اے249کراچی میں دوبارہ گنتی، عدالت نے شہبازشریف کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا،

پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر شہبازشریف کی کراچی کے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست عدالت نے منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق این اے 249 میں دوبار ہ گنتی کیلئے شہباز شریف نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاہے اور ان کی درخواست کو بھی سماعت کیلئے منظور کرلیا

عمران خان اب وزیر اعظم نہیں بن سکتے کیونکہ۔۔!!! الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا،

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے این اے 53 اور این اے 131 سے کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دئیے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے تاہم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 2 حلقوں سے کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لئے گئے ہیں عمران

عامر لیاقت 4 بجے پیش ہوں ورنہ ان کیخلاف۔۔۔!!!چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا،

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈاکٹر عامر لیاقت کو 4 بجے طلب کر لیااور ان کے خطاب کے کلپ طلب کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ یہ ایک

رئیل سٹیٹ کے کاروبار میں بڑا سیکنڈل سامنے آگیا، کون کونسی سکیمیں شامل ہیں اور عوام کو کس طرح دھوکا دیا گیا؟ نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا،

نیب حکام جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں ایک ایسااسکینڈل منظر عام پر لے آئے جس میں سینکڑوں لوگوں نے سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے این ایچ بی آر ڈی سی کے خلاف بڑے پیمانے پر عوام کے ساتھ مبینہ دھوکا دہی کے

قطریوں کی نواز شریف سے دوستی ختم کر کے عمران خان سے دوستی کرلی، دورے کی دعوت دیدی!

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد نے عمران خان کو دورے کی دعوت دے دی، امیر قطر کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد کا پیغام۔ پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی تھی۔ اس سلسلے میں