اہم خبریں

وزیراعظم کاعدلیہ مخالف نعروں کانوٹس، لیگی کارکن کیخلاف کاروائی کی ہدایت

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لیگی کارکن کے عدلیہ مخالف نعروں کا نوٹس لے لیا. وزیراعظم نے پارٹی چیف شیخ آفتاب احمد کو لیگی کارکن کیخلاف کاروائی کی ہدایت کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لیگی کارکن محمد وسیم کیخلاف ایکشن لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے لیگی کارکن کیخلاف عدلیہ

بھنوؤں کے درمیان 45 سیکنڈز مساج کے کمالات

آج کل بہت سے لوگ خطرناک سر درد سے پریشان نظر آتے ہیں۔ اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ یہ نہ صرف تکلیف دہ ہوتا ہے بلکہ ہمارے خوشی سے بھرے حسین لمحوں کو بھی بے مزہ کر دیتا ہے۔ بہت سے افراد سر درد سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے دوائیوں کا

نواز شریف، مریم نواز اور دیگر کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اور دیگر کے خلاف 15 دن کیلئے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی۔ عدالت نے درخواستوں پر پیمرا کو دو ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس مظاہر اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت

جسٹس اعجازالاحسن کے گھرپرفائرنگ کا واقعہ، 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم قائم

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کے گھرپرفائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے لئے 4 رکنی ٹیم قائم کردی گئی . جس کے سربراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سلطان چوہدری ہوں گے۔ جبکہ دیگر میں ایس پی سی آئی اے، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاون اورایس ایس پی انویسٹی گیشن غلام مبشرمیکن شامل

کس کس نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت کی ہے.

لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ داروں کو جلد سے جلد کٹہرے میں لایا جائے۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی

موجودہ دور حکومت میں ریلوے کو کتنا فائدہ ہوا اور کتنا نقصان؟

مسلم لیگ ن کے موجودہ دور حکومت میں پاکستان ریلوے میں بہتری دیکھنے میں آئی۔ ریلوے کی آمدن میں ایک سو بائیس فیصد تک اضافہ ہوا، ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا گیا ، جدید انجن شامل کئے گئے۔ خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی سیٹ سنبھالی تو ٹرین نے بہتری کا سفر شروع کیا.

پاک فوج کی جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت

پاک فوج کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز ریاستی اداروں کے مؤثر کردار

چیف جسٹس پاکستان نے اتائیوں کے خلاف سخت ایکشن لے لیا۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اسپتالوں کی ابتر صورتحال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے مشیرِصحت خواجہ سلمان رفیق پیش ہوئے۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو تمام سرکاری اسپتالوں میں صاف پانی کی فراہمی پر علمدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی۔

انٹرنینشنل پیس ایوارڈ کی تقریب میں کس پاکستانی گلوکارہ نے پہلا ایوارڈ حاصل کیا

گلوکارہ سونیا مجید دبئی میں منعقدہ ’انٹرنینشنل پیس ایوارڈ‘ کی رنگارنگ تقریب میں ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں۔ ’ ایچ این سی یونائیٹڈ ‘ کے زیر اہتمام ہونے والی سالانہ تقریب میں بین الاقوامی سطح پر بہترین کارکردگی کرنے والے افراد میں امن ایوارڈز تقسیم کیے جاتے ہیں۔ ایوارڈ حاصل کرنے

سپریم کو رٹ سے نواز شریف کی تا حیا ت نا اہلی کی خبر آتے ہی شا ہد خا قا ن عبا سی نے بھی اہم بیا ن جا ر ی کر دیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے ہمیں تاحیات نااہل ہونے کا فیصلہ بھی قبول ہے لیکن تاریخ آپ کو کچھ اور ہی بتائے گی۔ کہا جا رہا تھا کہ ن لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا سیاست کے فیصلے جولائی میں