اہم خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمعة الوداع اور یوم القدس منایا جارہا ہے.

ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو جمعة الوداع کے طور پر منایا جاتا ہے، آج چونکہ رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ ہے جبکہ اس بارے میں واضح نہیں ہے کہ اگلے جمعہ کو عید ہوگی یا روزہ ، اس لیے آج ہی دنیا بھر میں جمعة الوداع منایا جارہا ہے۔ آج مساجد میں نماز

پرویز مشرف حاظر ہو— چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا.

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پرویز مشرف کی تاحیات نا اہلی کے خلاف دائر اپیل کی سماعت کی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ یہ سید پرویز مشرف صاحب کون ہیں اور کیا کہتے ہیں۔ وکیل نے کہا کہ پرویز مشرف سابق صدر

کاش میں پنجابی نہ ہوتا سندھی یا بلوچ ہوتا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے کالا باغ ڈیم سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ ووٹ کی عزت کا مطلب عوام کو بنیادی حقوق دینا ہے. صاف پانی اور صاف ہوا کا ہونا لازمی ہے. مون سون

پروفیسرحسن عسکری نگراں وزیراعلی پنجاب مقرر

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سرداررضا کی زیرصدارت اجلاس ہوا. اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کے لیے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے بھجوائے گئے چار ناموں ایڈمرل (ر) ذکاء اللہ، جسٹس (ر) سائر علی، پروفیسر حسن عسکری اور ایاز امیر پر غور کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے باہمی مشاورت کے بعد پروفیسر حسن عسکری کے

ڈاکٹر عافیہ زندہ بھی ہیں یا نہیں؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان نے استفسار کیا ہے کہ واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارتخانہ 3دن میں بتائے کہ ڈاکٹر عافیہ زندہ بھی ہیں یا نہیں؟ عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،قیمتی جانی نقصان

کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور 7 افراد زخمی ہوگئے. زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج

چیف جسٹس پر بطور سیکرٹری قانون رشوت لینے کا الزام لگ گیا. آپ کے دماغی توازن کا معائنہ ہونا چاہئے. جسٹس ثاقب نثار

سپریم کورٹ میں اسلام آباد میٹروبس سروس کے خلاف مشاہد حسین کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور ایک درخواست گزار شاکراللہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے. درخواست گزار نے چیف جسٹس پر بطور سیکرٹری قانون ان سے رشوت طلب کرنے کا الزام عائد کردیا. جمعرات کے روز اسلام

میرا دل کرتا ہے کہ میں چندہ مانگوں. چیف جسٹس نے پھر قوم کے دل جیت لئ

چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا مطلب ہے کہ لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق دیے جائیں۔پانی کی کمی سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری نے اپنے ادوار میں کچھ نہیں کیا ووٹ کو

ملکی قرضہ اتارنے کے لیے سابق فوجی نے چیف جسٹس کو 5 ہزار روپے بھجوا دیے.

سریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق سابق فوجی نائیک محمد اسلم نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو ملکی قرضہ اتارنے کے لیے 5 ہزار روپے بذریعہ خط بھجوائے اور درخواست کی کہ ملکی قرضہ اتارنے کے لیے یہ رقم قومی خزانے میں جمع کرادیں تاہم چیف جسٹس نے شکریے کے ساتھ

کوئی مائی کا لعل کالا باغ ڈیم تعمیر نہیں کر سکتا،اسفندیا ر ولی نے کیس کی سماعت کرنے والے چیف جسٹس کو بھی تنبیہ کرتے ہوئے بڑا مطالبہ کر دیا.

وہ چارسدہ میں اے این پی کے انتخابی مہم کے آغاز کے حوالے سے ضلعی صدر بیرسٹر ارشد عبدا للہ کی طرف سے افطارڈنر کے موقع پر ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر این اے 24 کے پارٹی ذمہ داران اور عہدیداروں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ اسفندیار ولی خان