بین الاقوامی خبریں

اہم یورپی ملک میں نقاب پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد شروع، پہلی مسلمان خاتون کو بڑی سزا سنادی گئی،

یورپی ملک ڈنمارک میں مسلم خاتون کے چہرے پر نقاب پہننے پر پہلا جرمانہ کر دیا گیا، 28سالہ خاتون کو نقاب کر کے شاپنگ مال جانے پر ساڑھے 19ہزار روپے کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے ماہِ مئی میں عوامی مقامات پر مسلمان خواتین کے پورے چہرے کے نقاب پر پابندی کا

مریکہ نے بھارت کو خصوصی درجہ دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،

امریکہ نے بھارت کو ایس ٹی اے ۔ 1فہرست میں شامل کردیا ہے ۔ امریکہ نے بھارت کو ایس ٹی اے ۔1فہرست میں شامل کرکے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بھارت تمام عملی مقاصد کے لیے این ایس جی کے برآمدکنندگان کے کنٹرول ایکسچینج پرعمل کرتا ہے۔ اس سے امریکہ کے لیے بھارت

مسئلہ کشمیر کا حل، بھارتی وزیراعظم نے عمران خان کو مثبت اشارہ دیدیا-

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عام انتخابات 2018ء میں کامیابی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا فون اور کامیابی پر مبارکباد دونوں ممالک کے درمیان مسئلہ پر بریک تھرو کا اشارہ ہے ۔ امریکی اخبار نے لکھا کہ اب

بھارتی کانگریس کے اہم رہنما راہول گاندھی پاکستان کے طریقہ کارسے خوش، بڑا مطالبہ کردیا

اگر پاکستان الیکشن میں یہ کام کرسکتا ہے تو بھارت کو بھی کرنا چاہئے، بھارتی کانگریس کے اہم رہنما راہول گاندھی پاکستان کے طریقہ کارسے خوش، کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے بجائے پاکستان کی طرح بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں عام انتخابات، امریکہ کا ردعمل سامنے آ گیا..

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات 2018 کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں لاکھوں شہری عام انتخابات میں ووٹ کاسٹ کریں گے ٗہم تمام پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ پر امن طریقے سے

پاکستانی انتخابا ت، جاپانی میگزین نے متنازعہ قرار دے دیئے، کس کوبھرپور طریقے سے انتخابی عمل حصہ لینے سے روکا گیا؟ دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ میں سنگین دعوے

دی ڈپلومیٹ کی جانب سے بدھ کو شائع کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں منعقد ہونے والے انتخابات الزامات، تصادم، شک وشہبات، اندروانی خلفشار اور ضرورت سے زائد گرم سیاسی ماحول کے باعث ہمیشہ تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے، عام انتخابات میں حصہ لینے والی تمام بڑی سیاسی جماعتوں

چین نے زبردست پیغام جاری کردیا- حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کامیاب الیکشن کرانے پر سلام پیش کرتا ہوں۔

چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان ژاؤ نے اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے انتخابات کا کامیاب انعقاد کروانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سلیوٹ پیش کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئیٹ میں لکھا کہ مجھے پاکستان میں الیکشن 2018ء کے تاریخی لمحات دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ انتخابات کا کامیاب انعقاد کروانے

اقوام متحدہ میں پاک بھارت مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ملیحہ لودھی نے بھارتی ہم منصب کی بولتی بند کردی .

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر بحث مباحثے کے دوران پاکستان اور بھارت کے مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا پاکستان نے بھارت کو دہشتگردی پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرا جبکہ بھارت کے مستقل مندوب سری نواس نے کہا کہ کشمیر بارے پاکستان کی چیخ و پکار بے معنی ہے اور اقوام متحدہ

محبت اندھی ہوتی ہے! بھارتی عدالت کا محبت کرنے والے جوڑوں کے بڑا اعلان.

بھارت کی جنوبی ریاست کریالہ کی ایک عدالت نے مقامی کالج کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے محبت کرنے والے نوجوان جوڑے کا داخلہ بحال کردیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق کالج انتظامیہ کی جانب سے 21 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کو محبت کرنے پر تعلیمی ادارے سے بے دخل

پی آئی اے نے پاکستانیوں کو حیرت انگیز سرپرائز دیدیا، دنیا کی سب سے بہترین ائیرلائن کسے قرار دیدیا گیا؟

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) خراب کارکردگی کی وجہ سے دنیا کی 100بہترین ایئرلائنز کی فہرست میں بھی جگہ نہ بناسکی۔ دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں، ایئرپورٹس اور فضائی مسافروں کی سہولیات پر کڑی نظر رکھنے والی کمپنی اسکائی ٹریکس نے ہرسال کی طرح امسال بھی بہترین ایئرلائنز کی درجہ بندی جاری کردی ہے۔ بہترین